Hummm bewafa hargizzz na thyy...tumm sy wafa krr na saky☺☺☺☺
Zyada fann k lossss...koii unfollow kr ay to pata e nii chlta😊😊
Ik mulaqatt zroorii ha sanamm☺☺
Suna ha phool kaliyun sy tujy rab na bnaya ha☺☺☺
Suna ha akhri zmany ma log marchi k pody pr siri lga k charnn gay😈😈😈😈
پانچ سو روپے براۓ فروخت
قیمت صرف آٹھ سو روپے
😌😂😂
.qq

مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آ رہی کہ ہیر رانجھے کو کوٹ میرج کا خیال کیوں نہیں آیا۔۔۔۔۔۔
😀😀😀😀😀
پاکستانی حکیموں کا اب نئے الفاظ کے ساتھ اشتہارات دینے کا فیصلہ!!!!
مضبوط، لمبی اور طویل "تنظیم سازی" کے لئے ہم سے رجوع کریں😉
لنگر کے بعد بہت جلد پاکستان کے ہسپتالوں میں دوائیوں کی جگہ تعویز دئیے جائیں گے
عثمان بزدار😁😜😎
میں نے ہسپتال میں ایک بندے سے پوچھا 😀
دانتوں والا ڈاکٹر کدھر بیٹھتا ہے ؟؟؟؟؟
مجھے بڑاتسلی بخش جواب ملا 😒
سارے ڈاکٹر دنداں والے ہی بیٹھے نے 😂😂
بڑی شرمندگی ہوتی ہے😁
جب پلیٹ میں آلو تھوڑا کچا ہو اور زور
آزماٸی سے پھسل کر سامنے بیٹھے مہمان
کی گود میں جا گرے...!😁😂😒😕
Dill teri dewana ma khoo gya haa...
Decembar tak ma b shair bn jaun ga..😊dhoka dainy wali chahiyA

گھر میں ایک ٹچ موبیل کا وہی حال ہوتا جو
کھسریا کول نیا نے دا 😂👈🏻😂😂😂😂😂
چادر دیکھ کر پاؤں پھیلانے چاہیں مگر پینٹ پہن کر بلکل وی نئی ۔😂😂😂
کدی اِس پوسٹ تے کدی اُس پوسٹ تے
یار میرا کپاس دی سونڈی ورگا😂
🐛
قائد اعظم : اس ملک کو رکھنا میرے بچوں سنبھال کے ..😊
بچے :مسکان فون اٹھاو ورنہ میں اپنی نس کاٹ لونگا 😂😂😂😂
بچپن کی سب سے بڑی غلط فہمی یہی تھی 😞
کہ بڑے ہوتے ہی زندگی بڑی مزے دار ہو جاۓ گی
😔 😢
فیس بک پر 2 ماہ قبل ایک ثانیہ نامی اکاؤنٹ سے گپ شپ ہوئی تھی۔
آج ان سے ملاقات ہوئی۔
مل کر بہت اچھا لگا۔
ایک پڑھے لکھے سلجھے گھرانے کا لڑکا ہے ۔۔۔

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain