وہ چڑیا ہی کیا جو گھونسلا نہ بنائے۔۔
اور وہ پیار ہی کیا جو توتلا نہ بنائے۔.😊mely babu na thana thya tia😂😂
کبھی کبھی میٹھی گفتگو کر کے لوگ آپ کو عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں…! 💔
سنو !
میرا دل تم پے آرہا ہے
آنے دوں یا بریک مار دوں? 🤪🤣🙈😂😁
میاں صاب کی دور حکومت میں لڑکیاں انباکس میں ہائے کا جواب فورا دیا کرتی تھیں

ربینہ:
مجھے کبھی نہ چھوڑنا 😞🥺
مجھے تم میں ثمینہ نظر آتی ہے😍😜😅
بشری نام تھا اس کا
بشر بنا کر چلی گی
عروج نام کی لڑکی بھی اخر میں زوال دیکھا کے چلی جاتی ہے 😂😂
ماہم نام تھا اُس کا
وہم میں ڈال کر چلی گئی 😔💔
Kahan kahan barish ho rhe ha
Mosamm ha ashiqanaa
Mosamm romenticc..😍😍😍😍
.😰😰😰😰😰😰😰😰😰😰😩😩😩😩😩😩😩😩😩😩😩😩😩😩😩😩😩