F 001---
https://youtu.be/pGOl4tuWleY
ویسے تو میرا میوزک کا ٹیسٹ لوگوں سے بہت الگ ھے
پھر بھی یہ پیارا سا اولڈ کلاسک 🪷
آج رات کی رانیوں کے نام ۔۔۔
https://youtu.be/GgmLnom-Z9k?si=d6wp8rKLurv0VtjT
ہم دیکھ رہے ہیں تیرے بدلے بدلے رویے
ایسا نہیں کہ ہم پرواہ نہیں کرتے
بلکہ بات صرف یہ ہے کہ تمھارے بدلنے کے بعد بھی کمی کوئی نہ ہوگی اگر ہوتی تھوڑی سی بھی وفا اگر میری جان تجھ میں۔
یہ قسم ہے مجھے تماری کہ نہ تمھارے بعد اور کوئی نہ ہوگی
جب کوئی شخص تمہیں تکلیف پہنچائے، تو اس کے گناہ کا بوجھ دوسروں پر نہ ڈالنا۔ ہر روح منفرد ہوتی ہے، اور کسی ایک کی غلطی پوری جنس، قوم، مذہب یا انسانیت پر نہیں ڈالی جا سکتی۔
سوچو، اگر کوئی تمہیں محض کسی اور کے گناہ کی بنیاد پر ناپسند کرے، تو کیسا محسوس ہوگا؟
تکلیف پہنچی ہے، تمہارے جذبات برحق ہیں، لیکن جذبات ایک بھری ہوئی بندوق کی مانند ہوتے ہیں—یقین کرلو کہ اس کا رخ صحیح سمت میں ہے۔