#ایک اچھی بات آپ کے لیے
جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے میں ڈالیں اور اپنی گاڑی میں رکھ دیں ۔
جب آپ سڑک پر ہوں تو انہیں کھڑکی سے باہر ان جگہوں پر پھینک دیں جہاں درخت نہیں ہیں۔ قدرت ان کا خیال رکھے گی۔ 🌱
تھائی لینڈ اور ملائیشیا جیسے ایشیائی ممالک برسوں سے اس پر عمل کر رہے ہیں اور اب ان کے پاس ہر جگہ پھل ہیں۔ 🍐🍒🍑 🍐🍒🍑
تو آئیے ہم اپنے سرزمین پاکستان پر بیج پھینکیں، کوڑے دان میں نہیں۔ ❤️🌳🇵🇰
تمہیں اک بات کہنی تھی
اجازت ہو تو کہ دوں میں ؟
یہ بھیگا بھیگا سا موسم
یہ تتلی پھول اور شبنم
چمکتے چاند کی باتیں
یہ بوندیں اور یہ برساتیں
یہ کالی رات کا آنچل
ہوا میں ناچتے بادل ☁️
دھڑکتے موسموں کا دل ❤️
مہکتی خوشبوؤں کا دل 💓
یہ سب جتنے نظارے ہیں
کہو کس کے اشارے ہیں ؟
سبھی باتیں سنی تم نے
پھر آنکھیں پھیر لی تم نے
میں تب جا کر کہیں سمجھی
کہ تم نے کچھ نہیں سمجھا
میں قصہ مختصر کر کے
ذرا نیچی نظر کر کے 🙂
یہ کہتی ہوں ابھی تم سے
مجھے تم سے محبت ہے 🖤💙
پہلے پہل تو اس سے بچھڑنے کا خوف تھا
بچھڑے تو لگ رہا ہــــے کــہ کوئی بَلا ٹَلی🙆🙃😜😃
😅😛
ملتا تو بہت کچھ ہے اس زندگی میں بس
ہم گنتی اسی کی کرتے ہیں جو حاصل نہ ہو سکا
💯🔥🎯
آنکھیں دو ہیں مگر آتا ھے' ایک نظر
آنکھوں سے ہی سیکھ لیجئے، یہ توحیدِ دلبرانہ ...☆
#میرا گمان تھا کہ پریشانی کسی کو کھو دینے سے ہوتی ہے، پھر مجھے پتہ چلا کہ یہ تو کسی سے ضرورت سے زیادہ لگاؤ رکھنے سے ہوتی ہے، کبھی کسی سے زیادہ لگاؤ مت رکھنا ی ا ر کیونکہ لگاؤ توقعات کو جنم دیتا ہے اور توقعات مایوسی کا باعث بنتی ہیں، دل تو ٹوٹتا ہے ساتھ جو آپ کی آنکھیں خواب دیکھتی ہیں وہ خواب ٹوٹ کر آنکھوں میں چبتے ہیں۔۔۔✨🖤
💯🔥
ہمیں لگن اور چاہت کی آرزو محض اس لیے ہوتی ہے تا کہ ہم کسی طرح تنہائی کے احساس سے چھٹکارا پا سکیں ، حالانکہ ہمیں اچھی طرح معلوم ہوتا ہے کہ یہ محض وقت گزاری ہوگی۔۔۔✨🖤
" ہم صرف اچھے دوست ہیں! کُچھ ایسی بھی ہوتی ہیں ادھوری محبتیں! ۔ " 🙂
#چنچل
یہی دستورِ الفت ہے نمی آنکھوں میں لے کر بھی
سبھی سے کہنا پڑھتا ہے_____ہمارا حال اچھا ہے
❤
ہم لفظوں میں کچھ بھی اظہار ۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں کرتے
مطلب یہ نہیں کہ_____'' ہم کسی سے پیار نہیں کرتے💯
چاہتے ہیں کسی
کو آج بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ہم💕
اُس کی مِنتیں کرکے اسے بیزار ____ نہیں کرتے
تماشہ نہ بن جائے۔۔۔۔۔۔ کہیں۔۔۔۔۔ محبت میری
اس لیے کبھی درد کا💕
۔۔۔۔۔۔۔۔ اظہار نہیں کرتے
👏👏👏👌
تلخیاں بھول کر مسکراؤ ، کیا تم نے کبھی غور کِیا کہ جب ٹھنڈے میٹھے پانی کی آواز دہکتے انگاروں کو چھوتی ہے تو کتنی حسِین ہوتی ہے♥️
ہماری آنکھیں ہمارے دل کے ہر اس راز کو ظاہر کر سکتی ہیں جسے چھپانے کے لیے ہم نے بے پناہ جدوجہد کی ہو۔ یوں جیسے انسان کی "آنکھیں" اس کے دل کا سب سے (باطنی، اندرونی) حصہ ہیں۔!
آنکھیں سب بتا دیتی ہیں 🔥🙂
🥀🤍
محبت یکطرفہ ہوسکتی ہے سمجھوتہ بھی یکطرفہ
ہوسکتا ہےمگر عزت دو طرفہ چیز ہے یہ یکطرفہ نہیں ہوسکتی ✨♥️
ہر چیز پہ سمجھوتہ ہو سکتا لیکن عزت پہ
نہیں کرو🔥💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain