کسی انسان کو جاننے کے بعد یا تو انسان اس کے قریب ہو جاتا ہے یا اس سے خود کو دور کر لیتا ہے کسی سے شناسائی سے پہلے کی محبت یا نفرت کے دعوے کی کوئی وقعت اور بنیاد نہیں۔ 🔥💯
اگر عورت خیانت کرنا چاہے تو وہ خیانت کرنے پر قادر ہے ، اگرچہ اسے چالیس دیواروں میں قید کر دیا جائے۔۔ اور اگر وفا کرنا چاہے تو لاکھوں مرد مِل کر بھی اسے ہرگز نہیں بہکا سکتے..🙂❤️ Ryt 💯