کوئی مجھے مکمل نہیں جان پایا😊 وجہ یہی ہے کہ میں نے کبھی کسی کو اپنے بارے میں مکمل شناسائی دی ہی نہیں☺️ مجھ سے ملنے والا ہر شخص میرے بارے میں الگ نظریہ رکھتا ہے🔥😊پتہ ہے کیوں،کیوں کہ میں کھلی کتاب کی مانند نہیں ہوں مجھے راز رکھنا اچھا لگتا ہے🤎🔥 اہان🥀
💕میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی وہ نگاہِ شوق سے دور ہیں، رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی 💕ہمیں جان دینی ہے ایک دن, وہ کسی طرح وہ کہیں سہی ہمیں آپ کھینچیے دار پر, جو نہیں کوئی تو ہمیں سہی 💕 سر ِ طُور ہو سر ِحشر ہو ، ہمیں انتظار قبول ہے وہ کبھی ملیں وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی 💕نہ ہو ان پہ بس میرا کچھ نہیں کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں میں انہی کا تھا میں انہی کا ہوں، وہ میرے نہیں تو نہیں سہی مجھے بیٹھنے کی جگہ ملے میری آرزو کا بھرم رہے تیری انجمن میں اگر نہیں، تیری انجمن کے قریں سہی تیرا در تو ہم کو نہ مل سکا تیری راہگزر کی زمیں سہی ہمیں سجدہ کرنے سے کام ہے، جو وہاں نہیں تو یہیں سہی میری زندگی کا نصیب ہے، نھیں دور مجھ سے قریب ہے مجھے اس کا غم تو نصیب ہے، وہ اگر نہیں تو نہیں سہی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain