Damadam.pk
1Dost's posts | Damadam

1Dost's posts:

1Dost
 

کس کسی نے گھر 🏡 کے کام ختم کر لیں

1Dost
 

کوئی بات کرو

1Dost
 

مجھے بات کرنی ہے

1Dost
 

روزا کب کھلے گا

1Dost
 

آج کا موسم کس کس کو اچھا لگراہاہے

1Dost
 

کوئیAC چلادو یار

یہ موط
1  : یہ موط - 
1Dost
 

aj chote h

1Dost
 

kise k pas yime h?

1Dost
 

NCOC
کی جانب سے کرونا SOPs پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے Whatsap کا اجرا کردیا گیا ہے۔ آپ سے التماس یے کہ SOPs کی خلاف ورزی کی تصاویر یا Video 0335-3336262 پر جگہ کے نام، علاقہ، تحصیل، ضلع اور شہر کی تفصیلات کے ساتھ واٹس ایپ کریں۔ شکریہ

1Dost
 

اور سنائیے

1Dost
 

ایک تو میں اپنے انعامات سے بہت تنگ ہوں😟😟😟
ہر روز میسج آجاتا ہے آپ کی ایک باءیک اور پانچ لاکه روپے نکلے ہیں مبارک ہو

1Dost
 

سوچا تھا صبح اُسے پرپوز کر دوں گا 🙊🙈🥰😍😉
مگر اُس نے رات کو ہی بلاک کر دیا

1Dost
 

دامادم پر زیادہ تر لڑکیاں چاہتی ہیں اس کا بوائے فرینڈ ہینڈسم اور ڈیشنگ ہو.
جبکہ لڑکے چاہتے ہیں جیسی بھی ہو پر اللہ کرے لڑکی ہو

1Dost
 

Jシ
وہ پوچھنا یہ تھا کہ🤔
کیا آپ لوگ بھی میری طرح آنکھے بند کر کہ

بچوں میں شامل کرلیں
1  : بچوں میں شامل کرلیں - 
1Dost
 

شادی کی پہلی رات اپنے ہمسفر سے پہلی کیا بات کرو گے

1Dost
 

شادی کی پہلی رات اپنے ہمسفر سے پہلی کیا بات کرو گے