Damadam.pk
2Chanda's posts | Damadam

2Chanda's posts:

2Chanda
 

Ma dd leave karne lagi hon,
kAha suna maf krna dosto.
Galti sy ya jan buj kr be kisi ka dill dukhaya ho ya dukha ho to maf krna😔 dill sy mafi mang rehi hon, last may yehi kahon gi Allah ki lathi beawaz hay, wo kam na KRo jis sy Allah Pak narz ho jaon🥀🌹 take care bye sab ko ,Allah Hafiz 🌼

2Chanda
 

جہاں دیکھو عشق کے بیمار بیٹھے ہیں
ہزاروں مر کر بھی لاکھوں تیار بیٹھے ہیں

2Chanda
 

اگر خلاف ہیں، ہونے دو، جان تھوڑی ہے
یہ سب دھواں ہے، کوئی آسمان تھوڑی ہے

2Chanda
 

کہانی لکھتے ہوئے, داستاں سُناتے ہُوے
وہ سو گیا ہے مُجھے خواب سے جگاتے ہُوئے

2Chanda
 

سر سے لے کر پاؤں تک ساری کہانی یاد ہے آج بھی
وہ شخص مجھ کو منہ زبانی یاد ہے

2Chanda
 

راس تنہائی بھی نہیں آتی
اور ہر شخص سے بیزار بھی ہوں

2Chanda
 

کوئی ہو, تو آخر کیوں ہو, میرے جیسا
میں اپنے مزاج میں اکلوتی ہوں

2Chanda
 

ابھی تو جاگ رہے ہیں چراغ راہوں کے
ابھی ہے دور سحر , تھوڑی دور ساتھ چلو

2Chanda
 

تو ہنس رہا ہے مجھ پہ مرا حال دیکھ کر
اور پھر بھی, میں شریک ترے قہقہوں میں ہوں

2Chanda
 

تیرے قریب آکے بڑی الجھنوں میں ہوں
میں دشمنوں میں ہوں, کہ ترے دوستوں میں ہوں

2Chanda
 

دولتِ درد کو دنیا سے چھپا کررکھنا
آنکھ میں بوند نہ ہو ,دل میں سمندر رکھنا

2Chanda
 

❤️ ALLAH Hay Na ❤️