Damadam.pk
2_9_1_7pk's posts | Damadam

2_9_1_7pk's posts:

2_9_1_7pk
 

اگر کوئی یاد نہ کرے تو اس کو بھی یاد کر لیا کرو۔۔۔۔۔❣
رشتہ نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا جاتا صاحب۔۔۔۔۔۔❣

2_9_1_7pk
 

مسکان بناۓ رکھو تو سب ساتھ ہیں غالب
ورنہ آنسو کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی
💔💔💔

2_9_1_7pk
 

💞"محبت اس سے نہیں کی جاتی جو خوبصورت ہو" 💞
💞"خوبصورت وہ ہوتا ہیے جس سے محبت ہو جاتی ہیے"💞

2_9_1_7pk
 

مانا کہ خود چل کے آۓ ہیں تیری دہلیز پہ اے عشق...........
ستم ستم اور ستم------یہ کہاں کی مہمان نوازی ہے..

2_9_1_7pk
 

جل جانے دو اس دنیا کو کوئی سچا پیار نہیں.

مطلب کی ہے دنیا کوئی کسی(......)نیا نےکچھ لوٹ گے اپنے.

کتنے نادان لوگ ہوتے ہیں. 

جو محبت کو ٹھکرا دیتے ہیں.

کھاکر دھوکے غیروں سے اپنوں کو بھلا دیتے ہیں...

2_9_1_7pk
 

Youn to koi bhi tanha nahi hota *^_^*
caha kar kisi sy juda nahi hota *^_^*
mohabat ko majborian ly dobti han *^_^*
warna khushi sy koi bawafa nahi hota *^_^*

2_9_1_7pk
 

زندگی میں دو کام بہت مشکل ہیں
ایک جس سے محبت ہو اس کے بغیر رہنا
دوسرا جس سے محبت نہ ہو اس کے ساتھ زندگی گزارنا😢😭

2_9_1_7pk
 

ہم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر
ہم سے بدلا نہیں جاتا یار بھی ۔ پیار بھی❤❤

2_9_1_7pk
 

#الفــــــاظ تو سب ہی سمــــــجھ لیتــــــے ہیں۔۔۔
مــــــزہ تو تب ہے کہ کوئی خاموشــــــیاں بھی سمجھے۔۔

2_9_1_7pk
 

محبت کی آزمائش دیکھ دیکھ کےتھک گئے ھیں...
اے خدا
قسمت میں کوئی ایسا بھی لکھ دے جو موت تک وفا کرے........

2_9_1_7pk
 

کھاں ممکن ھے كوںئ هم جيسا ملے____❤❤
هم اپنے آپ ميں_____اکلوتے هيں...❤❤

2_9_1_7pk
 

ﻫﻤﺎﺭﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻣﮩﮑﮯ ﮬﻮﺋﮯ ﺳﮯ ﺭﺍﺯ ﮬﯿﮟ
ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ _______ ﻫﻤﺎﺭﮮﺍﻧﺪﺍﺯ ﮬﯿﮟ~♥~

2_9_1_7pk
 

••|| 🥀🌴 ||••
-" محبت میں ناراضگی نہیں ہوتی...😒
ناراضگی کے نام پر لاڈ ہوتے ہیں...🤗
لاڈ پورے ہوجائیں تو مان بڑھ جاتا ہے اور محبت بھی...💕
اور اگر یہ لاڈ پورے نہ ہوں تو مان ٹُوٹ جاتے ہیں...💔
اور ٹُوٹے ہُوے مان انسان کو کھوکھلا کر دیتے ہیں...😥💔🍁 "•

2_9_1_7pk
 

*لوگ کہتے ھیں پیار کرنا مشکل ہے 😉*
*اور ٹیچر کہتی ھیں جو چیز مشکل لگے اسے*
*بار بار ریپیٹ کیا کرو😝😜*

2_9_1_7pk
 

میرے بس میں ہو تا تجھے رکھ لیتے دل میں چھپا کر
کہ تجھے سب دیکھتے ہیں اور یہ مجھ سے دیکھا نہیں جاتا۔
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
*ιѕнQ ααтιѕн*
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁

2_9_1_7pk
 

سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے,,,💯
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں,,🔥💔

2_9_1_7pk
 

کَبھی مصرُوف لمحُوں میں اچانک دِل جو دھڑکے تو
اے دوست
سمجھ لینا مُحبت کا اِشارہ ھے ، تُمہیں ہم نے پُکارا ھے

2_9_1_7pk
 

ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....💞💕
صاحِب....
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💞💕