juma mubarak❤❤
: کمال _ کی _ محــــــبـــت _ کی تـــــم _ نے ''''
جـــــان _ جـــــان _ کہتے _ کہتے _ انجــــــان _ بنا _ ديــــــــــا ❤
ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....
صاحِب....
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے
جسے کھویا ہے میں نے قہقوں میں..
مجھے مل جائے تو جی بھر کے رو لوں- .
good morning
*وہ میری تنہائیوں سے واقف تھا...!!*
*وہ میرے ساتھ یوں تو نہ کرتا...؟؟*
❤❤
پتہ کرو کہ بقایا کدھر گیا ہوں میں
وہ کہہ رہا ہے مکمل نہیں ملا اُس کو
good morning
عمر کچی ہو جسم بوڑھا ہو 🌚
اس جوانی کا دکھ سمجھتے ہو ؟ 🔥
💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے...!!
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا دل میں...!!
تم میری چائے کا وہ آخری گھونٹ ہو!
جو کسی کے لاکھ مانگنے پہ بھی نہ دوں
*تیرے سوا _____کسی کو ایک پل نہ دوں❤😘*
*دل تو بہت _______ دور کی بات ہے🤫*
ﺳﻮﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﭩﮭﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ___
ﭘﯿﺎﺱ ﺑﺠﮫ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻟﮩﺠﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﺪﻝ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ __
سنو ! بہت بُر ے ہو تم
پر تم سے اچھا بھی کو ئی نہیں لگا۔
جو گفتگو کے بہانے تلاش کرتا تھا 🖤
جواز ڈھونڈتا رہتا ہے اب بگڑنے کا 😊
ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﻧﺒﮭﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﺤﺒﺖ
ﻣﯿﮟ ﺭﻭﭨﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﯾﺎﺭ ﮐﯽ ﻣﻨﺖنہیں کرتا�
"مُجھ پر اب زہر ،، اثر نہیں کرتا
میں نےچکھا ہے، لہجہ زمانے کا"
Rj
صبح کے تخت نشیں شام کو مجرم ٹہرے
ھم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا
تربیت درمیان میں آجاتی ہے صاحب ❤
ورنہ جواب ایسا دیں کے سوال پیدا ہی نہ ہو ❤
"لوگ بناتے گئے اور ہم بنتے گئے"
"کبھی عبرت ،کبھی تماشہ "
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain