Damadam.pk
3117483729_whats_app's posts | Damadam

3117483729_whats_app's posts:

3117483729_whats_app
 

*لوگوں میں سے سے زیادہ خوش باش وہ ہیں جو کسی سے کچھ امید نہیں رکھتے، کسی سے کچھ توقع نہیں رکھتے، اپنی خواہشات کو کسی تک محدود نہیں رکھتے اور اپنی خوشی کو کسی سے نہیں جوڑتے۔*
my whatupp.03013346813

3117483729_whats_app
 

اپنی زندگی میں موجود اُن چند بے لوث لوگوں کی قدر کریں جو بغیر کسی غرض یا لالچ کے ہمارے دوست، ہمدرد اور خیر خواہ ہوتے ہیں۔

3117483729_whats_app
 

*انسان کی عقل اتنی سی ہے کہ جانور کہو تو برا مان جاتا ہے اور شیر کہو تو خوش ہو جاتا ہے.*

3117483729_whats_app
 

tuhmein Chah kar bhi hum tumhein pa na saky .....
akhir mahngai bahut hy na 😧😧😧😧😧😧😧😧

3117483729_whats_app
 

عشق کیجئے تو سدا کیجئیے!!! ❤️🩹🙃
ورنہ زندگیاں تباہ نہ کیجئے!!!🔥💯🥀

3117483729_whats_app
 

تمام عاشقوں اور معشوقوں سے گذارش ہے🙄
نئے سال نیا جانوں لیں😝
پرانے سانوں دےدیو اسی پالش کرا کے کام چلا لاں گے😂🙌🙋🤣

3117483729_whats_app
 

آؤ دسمبر کو رخصت کریں
کچھ خوشیوں کو سنبھال کر
کچھ آنسوؤں کوٹال کر
جولمحےگزرے چاہتوں میں
جو پل بیتے رفاقتوں میں
کبھی وقت کے ساتھ چلتے چلتے
جو تھک کے رکے راستوں میں
کبھی خوشیوں کی امید ملی
کبھی بچھڑے ہوؤں کی دیدملی
کبھی بےپناہ مسکرادیے
کبھی ہستے ہستےرودئیے
ان سارےلمحوں کومختصرکریں
آؤ دسمبر کو رخصت کریں.

3117483729_whats_app
 

اپنی مرضی کی شرائط پہ جہاں لے جاؤ
ھم سے مجبور تمہیں اور نہیں مل سکتے
🔥

3117483729_whats_app
 

تھی شام زہر رنگ میں ڈوبی ہوئی کھڑی
پھر اک ذرا سی دیر میں منظر بدل گیا
مدت کے بعد آج اسے دیکھ کر منیرؔ
اک بار دل تو دھڑکا مگر پھر سنبھل گیا

3117483729_whats_app
 

وہ قہقہہ تھا فقط تیری تسلّی کیلئے
میرے حال کا وہ ترجمان تھا ہی نہیں

3117483729_whats_app
 

کہاں ہم ؟؟؟
کہاں محبت ؟؟؟
جانے دیجئیے
رہنے دیجئیے
بس کیجئیے۔۔۔۔!
یہ جو "ع"
یہ جو "ش"
یہ جو "ق" کرتا ہے!
یہ لاحق جس کو ہو جائے
اسے برباد کرتا ہے۔۔۔!!
ریاضی دان بھی حیران ہیں
اس بات پہ آ کر ۔۔۔۔!!
یہ کس کلیے کی نسبت سے
جفت کو طاق کرتا ہے۔۔۔۔!!! 🦋

3117483729_whats_app
 

اب تسلسل سے چلتی ہیں سگریٹیں.....
بھاڑ میں گیا تو اور بھاڑ میں گئ حسرتیں

3117483729_whats_app
 

آدمی: آپ صرف شادی شدہ افراد کوہی ملازمت پرکیوں رکھتےہیں؟😁😁
افسر: کیونکہ ان میں بے عزتی برداشت کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے اور گھر جانے کی جلدی بھی نہیں ہوتی 😜😂🤣

3117483729_whats_app
 

ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی کیا تم مجھے یاد نہیں کرتے ؟
میں نے کہا اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے
🤣😂😀😅

3117483729_whats_app
 

😹😘
لڑکی : بابو میرے لئے کوئی شاعری سناؤ نا
لڑکا :
تاج محل کیا چیز ہے اس سے اچھی عمارت بنواؤنگا
تاج محل کیا چیز ہے
اس سے اچھی عمارت بنواؤنگا
ممتاز تو مرکر دفن ہوئی تھی
تجھے میں زندہ دفناؤنگا😝🤣🤣🤣😹🙈

3117483729_whats_app
 

لڑکیاں بھی اگر لڑکوں کی طرح غنڈے ہوتیں تو اُن کے نام کیا ہوتے۔۔۔۔ مانو ڈکیٹ😠 انعم سپاری😨 غنی بہن👰 گبر آپا👧ثمینہ ڈون 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😉

3117483729_whats_app
 

صوفی تجھے خبر ہی نہیں رازِ عشق کی
آنا ----- ہمارے پاس کبھی ہم بتائیں گے
ہم خود بتائیں گے تمہیں اپنی برائیاں!!!!
وہ اس لئے کہ لوگ تمہیں کم بتائیں گے

3117483729_whats_app
 

دسمبر کی سرد شام ہے
شال تو اُس نے اوڑھی ہوگی.
آدھی چائے پی لی ہو گی
آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی
میری یاد اور اُسے..!
ارے نہیں !!
اتنی فرصت تھوڑی ہوگی....!!

3117483729_whats_app
 

ھم خود سے _____ باغی لوگ
تیرے قبضے میں کہاں آئیں گے

3117483729_whats_app
 

کچھ لڑکیاں اتنے خلوص سے بھائی بولتی ہیں...
کہ مجھے اُن کے جہیز کی فکر ہونے لگتی ہے 😂😂😂