پرانے گانے سنو تو گھر والے کہتے ہیں
"کس کی یاد آ رہی ہے"🤔
نئے گانے سنو تو کہتے ہیں
"تمہیں بڑی جوانی چڑھ رہی ہے"😒🙄
#سائنس جتنی مرضی ترقی کر لے
کبھی یہ پتہ نہیں لگا سکتی😊😳
#کہ شی شی کی آواز سے بچہ
سو سو کیسے کر لیتا ہے😂😜😅😯🙊🔥
مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺مجھے پٹا لو 🥺
اجنبی! یہ تو بتا کہ ________تِیری باتوں میں
اِتنی صدیوں کی ___ شناسائی کہاں سے آئی
میرے زخموں کو تو _ناسُور بتاتے تھے سبھی
تیرے ہاتھوں میں __مسیحائی کہاں سے آئی
#بھائی جس کو لوڈ چاہیے ویسے مانگ لے 😉
#پر لڑکی کی آئی ڈی سے دھوکا نہ دیں میں دل
کا مریض ہوں💔👓😂😳😁😕
رشتےداروں کے نیک
سٹیٹس دیکھ کر لگتا ہے
خاندان میں خراب تو
بس میں ہی ہوں🤦🤣😂
آئیسکریم کا پورا کپ ہاتھ میں ہو
لیکن سب سے پہلے اس کے ڈھکن کو چاٹنا
😁😅😂😅
یہ ہے اصلی حب الوطنی
جب تک مجھے میرے والی مل نہیں جاتی 🙂
یہ بھی میری ہے وہ بھی میری ہے 🙂۔۔۔
یہ سب میری ہیں 🙂
چاہے ٹھرکی سمجھو یا جو بھی 🙂🙄
سنو۔۔۔
پونی کرتی ہو یا کیچر لگاتی ہو
نہ بتانے والی گنجی ہو گی
😆😅
آج کل ٹھرکیوں کی نئی پوسٹ 😒
"کیا تمہیں قبول ہے کسی کے عشق میں ہارا ہوا لڑکا"
سیدھی طرح کہہ دو پہلے والی باجی نے بلاک کر دیا ہے🙄
😂😂
عشق عشق کرنا اے عشق دی ع تو واقف وی ہہی
ع دا ہی سفر اوکھا وڈا کرنا تو خاک ہیی
تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب...!!! لڑکی کی آئی ڈی میں چھپے حاجی غفور سے لگتا ہے 😜😂😃
پیپر میں سوال آیا کے چیلنج کسے کہتے ہیں
میں نے پیپر خالی چھوڑ کر آخری پیج پر لکھ دیا
اپنے باپ کی اولاد ہے تو پاس کر کے 😂😂🤣😂😂😂🤣
"یقین مانیں__؛!💚
کچھ مرد اپنی پسندیدہ عورت کے لئے
رو پڑتے ہیں_"💔🙂
اور میں تو ہر لڑکی کے لیے رو پڑتا ہوں 😓😥😪
چنگاریاں نہ ڈال ، میرے دل کے گھاؤ میں
میں خود ہی جل رہا ہوں دُکھوں کےاَلاؤ میں
ھے کوئی اہلِ دل ، جو خریدے میرا مزاج
میں زخم بیچتا ہوں، محبّت کے بھاؤ میں
😥
🙅
تم نہ مل پائے تو شدت سے خیال آنے لگا
ہائے ان لوگوں کی تکلیف جنہیں ہم نہ ملے
وہ مجھ کو دستیاب بڑی دیر تک رہا
میں اُس کا انتخاب بڑی دیر تک رہا
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے
میں " آپ " وہ " جناب " بڑی دیر تک رہا
اک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا
میں ہوں بہت اہم یہ وہم بہت دیر تک رہا..
💔
کسی کے شہر میں کی گفتگو ہَواؤں سے
یہ سوچ کر کہ کہیں آس پاس تھا وہ بھی
احمد فراز
ہم تیرے بعد رہے خستہ مکانوں کی طرح
کہیں کھڑکی کہیں کنڈی کہیں در چھوڑ گئے
بدکردار عورت کو کوئی نہیں اپناتا لیکن محبت کے جال میں پھنسا کر عورت کو بدکردار بنانے کے لئیے ہر باکردار انسان تیار ہے۔🍂
تلخ حقیقت
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain