دانتوں پہ انگلی رگڑنے سے
جو کیچو کیچو کی آواز آتی ہے🤔
وہ جراثیموں کے چیخنے کی آواز ہوتی ہے 😂😏
مزید ایسے نمکین اور کرارہ مشوروں کے لئے مجھے فالو کریں🙈🙈🙈🙈😝🤣
شکر ہے لڑکیاں خود لڑکا دیکھنے نہیی جاتی 🥴🥴🙄🙄🙄🙄
تو کہتی اس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دیکھانا🥳🥳🥳
🙈🙈🙈🙈🙈🙈
ایک گھنٹے تک اگر موبائل کو ہاتھ نہ لگاو تو ۔۔۔
🤣🤣
موبائل کے دل سے آواز آتی ہے مالک زندہ ہو یا چل بسے ۔۔۔
🤣🤣🤣🤣
جن لڑکیوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں 🙄
انکی ناک ہمیشہ صاف رہتی ہے🙊🤣🤣
ﮨﯿﮉ ﻣﺎﺳﭩﺮ ﮐﻮ ﭘﻨﺠﺎﺑﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ 🙈😉 😄
ﺍﻭﮰ ﻣﺎﺳﭩﺮﺍ 🙄😒
ﻣﺎﻣﺎ ﮔﺰﺍﺭﺵ ﺍﮮ ﻭﮮ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﻦ ﺳﮑﻮﻝ ﺁﻥ ﻧﻮ ﺩﻝ ﻧﺊ ﮐﺮﺩﺍ 🧐😐
ﺗﺴﯽ ﮐﮍﯾﺎﮞ ﻭﯼ ﺍﻟﮓ ﮐﺮ ﺩﺗﯿﺎﮞ🙄 ﻧﮯ ﺗﮯ ﺳﺎﺭﯼ ﮐﻼﺱ ﻭﭺ ﺍﮎ ﻭﯼ ﮐﮍﯼ ﻧﺊ ﺭﮦ ﮔﺊ ﮨﻦ ، 😕🥺
ﺗﮯ ﻣﯿﮉﻡ ﻭﯼ ﭼﻮﻭﻝ ﺟﺊ ﮐﻮﺉ ﺧﺎﺹ ﭘﭩﺎﺧﮧ ﻧﺊ😋🤓🤭 ، ﻣﺎﻣﺎ ﺍِﻧﺞ ﺗﮯ ﻧﺊ ﮐﺮﯼ ﺩﺍ ﻣﻌﺼﻮﻡ منڈیاں() ﻧﺎﻝ ☹😓
ﺳﺎﮈﮮ ﻧﺎﻝ ﮐﮍﯾﺎﮞ ﺭﮐﮭﻮ ﻧﺊ ﺗﮯ ﻓﯿﺴﺎﮞ ﻭﺍﭘﺲ ﮐﺮﻭ 🙈😱😎
ﺟﮯ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻭﯼ ﻧﺊ ﮨﻮ ﺳﮑﺪﺍ ﺗﮯ " ﮐﻢ ﻭﺍﻟﯿﺎﮞ ﻣﺎﺳﯿﺎﮞ ﮨﯽ ﺳﻮﮨﻨﯿﺎﮞ ﺭﮐﮫ ﻟﻮ 😊🙈😍 🤓
ﺑﮍﯼ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯽ 😁😋 😁
ﺗﮭﻮﺍﮈﺍ ﺷﺎﮔﺮﺩ🥴
ﻧﺎﻡ ﺩﺱ ﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﻧﺎ ﻧﺊ😁🙈
😕🙊
تین چیزوں کو کبھی مت چھیڑو
🤣
میتھ کے ٹیچر کو 🤣
خاموش بیٹھی پھو پھو کو🤣
تے گواڈھیاں دے کتے نو 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
غریبوں کا پرپوز کرنے کا طریقہ 😇😇
ویلی پھیردی رہندی کسی غریب دے کم آجا 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
,تمہاری یاد میں ہم چاۓ بہت پیتے ہیں🥰🤣🙈🙊
یا تو ملنے آؤ🙈🙊 یا چاۓ کی پتی بھجواؤ...😋😍😜😜😂🤭🤭
مت پوچھ پہچان کہاں تک ہیں 🖤
تو بدنام کر تیری اوقات جہاں تک ہیں🚫😈
Mental…
بہت ناز ہے نہ تمہیں اپنے حسن پر ۔
فرصت نکال کر کبھی شناختی کارڈ چیک کر لینا
🤣🤣🤣🤣🤣😉😉
🌞🌄
ایک رات ايک لڑکي پانی پینے اٹھی 🥛
تو ایک چڑیل 🧛♀️ کو دیکھ کر اتنا ڈر گئی کہ
104 بخار ہو گیا 🤒
ڈاکٹر آیا 👨⚕️
میڈسن دی💉💉
اور جاتے ہوئے بولا کہ🗣️
برائے مہربانی کچن میں لگا شیشہ اتار دیں
اگر یہ لڑکی دوبارہ ڈر گئی تو اس کا بچنا ناممکن ھ
کس نے میری منگنی کی افواہ پھیلائی ہے
انباکس میں لڑکیوں کا رو رو کے برا حال ہے 😂🙈😝
جس طرح ایک 🦟 مچھر مارنے سے آپ شکاری نہیں بن جاؤگے
اسی طرح
coment
کرنے سے بھکاری نہیں بن جاؤ گے
مانا کہ بہت کنجوس ہو آپ لوگ 😀
تھوڑا سا
mb
بچا کے زرداری نہیں بن جاؤ گے ,😂
ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﺍﺳﻢ ﺍﻋﻈﻢ ﭘﮍﮪ
ﺟﻮﺍَﺷﮏ ﺑﮩﺎﺩﮮ ﺳﺠﺪﻭﮞ ﻣﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﺟﯿﺴﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﺩﻋﻮﯼ ﮨﮯ
ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮨﻮﻣﯿﺮﮮ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﭘﺮ ﻋﺎﻣﻞ ﺭﮎ ، ﺍﮎ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﻮﮞ
ﯾﮧ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﮐﯿﺎ..؟
ﻣﺤﺒﻮﺏ ﺗﻮ ﮨﮯ ﺳﺮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﭘﺮ
ﻣﺠﮫ ﭘﺘﮭﺮ ﮐﯽ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﮨﮯ ﮐﯿﺎ..؟
ﺍﻭﺭ ﻋﺎﻣﻞ ﺳﻦ ﯾﮧ ﮐﺎﻡ ﺑﺪﻝ
ﯾﮧ ﮐﺎﻡ ﺑﮩﺖ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮐﺎ ﮨﮯ
ﺳﺐ ﺩﮬﺎﮔﮯ ﺍﺳﮑﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ
ﺟﻮ ﻣﺎﻟﮏ ﮐﻞ ﺟﮩﺎﻥ ﮐﺎ ﮨﮯ..!
حکمِ یار پہ _______ سر تسلیمِ خم !!!
عطائے یار پہ _______ جی بسم اللہ!!!
جو لڑکے کہتے ہیں نہ کمال سارا میک اپ کا ہوتا ہے. . . تو زرا خود میک اپ کرکے حسین بن کر دکھائیں. . . اللہ دی قسم اے اجڑی ہوئی بیوائیں لگیں گے. . .😂😐😒😂
کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ گھی ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ہیں ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ😁😆😂🤣🤣😜🤪😎
پتہ نہیں وہ کونسے لوگ ہیں جن کو کوئی دعا میں مانگتے ہیں 🙈
مجھ سے تو سب پناہ مانگتے ہیں 😜🙈😁
اس کے چھوڑ جانے کے بعد مرنے ہی والا تھا
😂😂😂😂😂😂😂
کہ اچانک یاد آیا کہ اس کی ایک کزن نے بھی نمبر دیا تھا
90
فیصد بیروزگار نوجوانوں کے مطابق اگر دادا جی نے
1990
میں سڑک کے قریب والی زمین نہ بیچی ہوتی تو آج ہم بھی کروڑوں کے مالک ہوتے🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain