ٹرانس جینڈر کا کیا فائدہ
یہاں تو پہلے سے
میل , فی میل , شمیل مکس تھے۔😜🤣
ہائے یہ ہلکی ہلکی مونچھوں والی لڑکیاں..!!
دل پر لگتی ہیں ٹھاہ کر کے🤣🤣😜😜🤣🤣.🙈🙈🙈 .😘👆🏻
برش کرنے لگا تو ٹوتھ پیسٹ ختم تھی 😐😑
اپنی سائنس لڑاتے ہوئے🤔🙂🙂
ٹیوب کو دروازے میں راکھ دروازہ بند کیا 🙃🙃
یقین کرے مزید تین دن کے پیسٹ نکل آئی 😛😛😂
اب تین دن کے بعد بائیک اس کے اوپر سے گزاروں گا🙉🙊
شاید مزید تین دن کے لیے نکل آئے🙆🏻♂️😝
مرشد افسوس ہوا
آج ہر لڑکی کپرے دوہنے میں مصروف ہے 🙈😱😱
بابا جی کہتے ہیں
کہ تسلی سے بے عزتی کروانے کے بعد
اتنا ہنسو اتنا ہنسو کہ
بے عزتی کرنے والا خود اپنی بے عزتی محسوس کرنے لگے۔
جب میک اپ سستا تھا🤐
تو دلہنیں بھی رخصتی کے وقت دھاڑے مار مار کر روتی تھیں😥😂
۔جب سے میک اپ مہنگا ہوا ہے😏
آجکل تو ہلکا سا نوں ناں کر کے کام چلا لیتی ہیں🤣😝
کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ گھی ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ہیں ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ😁😆😂🤣🤣😜🤪😎
درفٹے منہ کی انگلش دسو چھیتی چھیتی زرا🤧
میری اک انگریز نال لڑائی ہوگی ،😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻋﺸﻖ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﺍﺏ ﺧﺴﺎﺭﮦ ﮐﯿﺴﺎ
ﺩﺭﯾﺎﺋﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﺗﺮ ﮔﺌﮯ ﺍﺏ ﮐﻨﺎﺭﮦ ﮐﯿﺴﺎ
ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﻮﮔﺌﮯ_____ﺑﺲ ﮨﻮﮔﺌﮯ
ﺭﻭﺯ ﮐﺮﻧﺎ _______ﻧﯿﺎ اﺳﺘﺨﺎﺭﮦ ﮐﯿﺴﺎ..
ٹیچر: گلاس ٹوٹے تو کیا آواز آتی ہے🤔
می: امی کی آواز آتی ہے"
پنوں پنوں بغیرتوں اک وی نہ چھڈیو😂
"ان پڑھ ،جاہل گوار کہا اس لڑکی نے مجھے !🖤
جس کیلئے کتابیں بیچ کر چوڑیاں خریدی میں نے🤐😭😭😭
لڑکوں سے گزارش ہے کی بال تھوڑے چھوٹے رکھا کرو ابھی دو گھنٹے ایک گاڑی کے پیچھے ذلیل ہو کے آیا ہوں 🥹🥹
ﮨﯿﮉ ﻣﺎﺳﭩﺮ ﮐﻮ ﭘﻨﺠﺎﺑﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ 🙈😉 😄
ﺍﻭﮰ ﻣﺎﺳﭩﺮﺍ 🙄😒
ﻣﺎﻣﺎ ﮔﺰﺍﺭﺵ ﺍﮮ ﻭﮮ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﻦ ﺳﮑﻮﻝ ﺁﻥ ﻧﻮ ﺩﻝ ﻧﺊ ﮐﺮﺩﺍ 🧐😐
ﺗﺴﯽ ﮐﮍﯾﺎﮞ ﻭﯼ ﺍﻟﮓ ﮐﺮ ﺩﺗﯿﺎﮞ🙄 ﻧﮯ ﺗﮯ ﺳﺎﺭﯼ ﮐﻼﺱ ﻭﭺ ﺍﮎ ﻭﯼ ﮐﮍﯼ ﻧﺊ ﺭﮦ ﮔﺊ ﮨﻦ ، 😕🥺
ﺗﮯ ﻣﯿﮉﻡ ﻭﯼ ﭼﻮﻭﻝ ﺟﺊ ﮐﻮﺉ ﺧﺎﺹ ﭘﭩﺎﺧﮧ ﻧﺊ😋🤓🤭 ، ﻣﺎﻣﺎ ﺍِﻧﺞ ﺗﮯ ﻧﺊ ﮐﺮﯼ ﺩﺍ ﻣﻌﺼﻮﻡ منڈیاں( boys ) ﻧﺎﻝ ☹😓
ﺳﺎﮈﮮ ﻧﺎﻝ ﮐﮍﯾﺎﮞ ﺭﮐﮭﻮ ﻧﺊ ﺗﮯ ﻓﯿﺴﺎﮞ ﻭﺍﭘﺲ ﮐﺮﻭ 🙈😱😎
ﺟﮯ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻭﯼ ﻧﺊ ﮨﻮ ﺳﮑﺪﺍ ﺗﮯ " ﮐﻢ ﻭﺍﻟﯿﺎﮞ ﻣﺎﺳﯿﺎﮞ ﮨﯽ ﺳﻮﮨﻨﯿﺎﮞ ﺭﮐﮫ ﻟﻮ 😊🙈😍 🤓
ﺑﮍﯼ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯽ 😁😋 😁
ﺗﮭﻮﺍﮈﺍ ﺷﺎﮔﺮﺩ🥴
ﻧﺎﻡ ﺩﺱ ﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﻧﺎ ﻧﺊ😁🙈
😕🙊
سیــل ســـیل سیـــل........🙈🙈😍
سوئے ہوئے ممبر برائے فروحت
🙈🙈
ٹین ڈبہ تے ممبر 😁😁
سکیاں روٹیاں تے ممبر 😁😁
پرانے لوہے تے ممبر 😁😁
ردی اخبار تے پلاسٹک تے ممبر 😁😁
😂🤣🤣😂😂😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣🤣😁😁😁😁😁😂🤣😂🤣😂
ابھی وقت ہے جاگ جاؤ ورنہ میں نے ایک ایک کر کے سب سوئے ہوئے ممبرز بیچ دینے 😴😴😴
اس نے کہا تمہارا دل کیا کرتا ہے
میں نے بھی بول دیا یہ دل کرے چوں چیں چوں چیں چیں 😉😁😅😁🤣
میں آخری✋
بار پوچھ رہا ہوں
😒😒😒گاندھی قمیص کیوں نہی
پہنتا تھا 🙇🤦😕😌
وہ مجھے میسج تک نہیں کرتی 😒
اور میں اس سے 9 بچوں کی امید لگاۓ بیٹھا ہوں
😏😏😏🙈
-" محبوب کا چلے جانا
یا چھوڑ جانا ایک تکلیف دہ عمل ہے...💔
اس لیے کوشش کریں کہ محبوب کی ٹانگیں توڑ دیں تا کہ وہ کہیں جا نہ سکے...💯😑😐🙈 "
#
امیروں کے گھر والے۔۔بیٹا منگیتر آ رہی ہے حلیہ شلیہ ٹھیک کر لو🙈😂
ہمارے گھر والے۔۔بیٹا منگیتر آ رہی ہے آج گھر نہیں آنا
🤣🤣🤣🤣
ہمیشہ لڑکیوں کی قدر کرنی چاہیے کیونکہ ان کے سر کے بال بھی 5000روپے کلو بکتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain