Damadam.pk
455princess's posts | Damadam

455princess's posts:

4  : 😓😓By Damadm walo - 
455princess
 

تــــمکو وحشتــــ تو سکھا دی ھـے گــزارے لائــــق
اور کوئـی حـــــــکم، کوئـی کام ھــــمارے لائــق
گھونسلہ، چھاؤں، ھرا رنگــــ ثـمر کچھ بھـی نہیں
دیـکھ! مجھ جیسے شجــــر ھوتـے ہیں آرے لائــق

4  : post by princess - 
4  : Good morning - 
4  : 😍🌺😍🌹😍🌹 Nice na - 
4  : Post by princess - 
4  : post by princess - 
4  : Wow black clour - 
455princess
 

ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں 💔
جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂

455princess
 

مانگی تھی یہ دعا رب سے....!!💕
دوست دینا جو ہو الگ سب سے....!!💕
خدا نے ملا دیا تم سے اور کہا....!!💕
خیال رکھنا انمول ھے سب سے.....!!

455princess
 

یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر ❤
میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاؤں
گا❤

4  : Nice na😍😍 - 
455princess
 

Apni Bezti Ka badla
Itni Izzat se Den
😏😏 K 😏😏
Samne Wala Khud Hi
Sharminda Ho Jae

455princess
 

💚💚💚💚💚💚
*اپنے دل اور دماغ کو اس طرح تربیت دیں کہ وہ ہر چیز میں اچھا تلاش کرنے کی کوشش کرے.....!!!!!!!!*
💚💚💚💚💚💚

4  : post by princess - 
4  : bht bura howa bechari k sath 😭😭😭😭😭😓😓 - 
455princess
 

💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔

4  : Assalam o Alaikum - 
455princess
 

محبت عبادت ہے___یہ___میں مانتا ہوں
❤💝💝💝💝💝
سرکار
پر لوگ بے وفائی کر کے کافر بنا دیتے ہیں ____💔💔💔💔💔

455princess
 

💚💚💚💚💚💚
*ہمارا رب کتنا مہر بان ہے ہزار گناہ کرنے کے بعد بھی اپنی رحمت سے نہیں نکالتا یہ ہے خالص محبت....!!!!*
💚💚💚💚💚💚