Damadam.pk
455princess's posts | Damadam

455princess's posts:

455princess
 

ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟
❤🌹🌹🌹🌹 جناب ❤🌹🌹🌹🌹
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم😍😍😍😍😍

455princess
 

"رب" سے جب بھی مانگو "رب" کو ہی مانگو ،
جب "رب" تمہارا ہوگا سب تمہارا ہوگا ❤.💝💝💝🌷🌺💐💐🌺🌹🌹🌹🌹🌹

455princess
 

منافقوں کو بہت قریب سے پرکھا ہے میں نے
یقین کرو!!! بہت "باادب" لوگ ہوتے ہیں😏😏😏😏😏

4  : Post by Princess - 
455princess
 

*🌸آج کی اچھی بات 🌸*
*السلام علیکم...*😇😇
*اپنے آگے پھیلے ہاتھ کو نظر انداز مت کرو، بلکہ شکر ادا کرو کہ اسکی جگہ تمہارا ہاتھ نہیں...!!!!*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔ ۔💕*

455princess
 

میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے
تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں!!

4  : 😥😥😥Ya Allah rehm Ferma - 
455princess
 

🍈 *ٹنڈا*🍈
▪سرد تر مزاج رکھتا ہے ۔
▪دل دماغ اور جگر کو طاقت دیتا ہے۔
▪گوشت کے ساتھ پکائیں تو دیر سے ہضم ہوتاہے۔
▪نزلہ زکام اور بلغم میں نقصان دہ ہے۔

455princess
 

🍆 *بینگن*🍆
▪خشک مزاج سبزی ہے۔
▪بواسیر کے مریضوں کے لئے لاجواب ہے۔
▪دل کو مضبوط کرتی ہے۔
▪ہاضمہ مضبوط کرتی ہے اور جگر کو اقت دیتی ہے۔

455princess
 

Kabi Arsh pr, Kabi Farsh pr, Kabi us k Dar,Kabi dar Bader,,,,,🌹🌹🌹🌹
Gham e Ashqi Tera Shukria Me kaha kaha se guzer gaya 🌟🌟🌟🌟

4  : Sada khush Rahen - 
4  : In Sha Allah - 
4  : Pasnd ae to Like zaroor ki jiye ga - 
4  : .a5 😂😂 .a7 - 
4  : 😍😍😍🌟🌟🌟😍😍😍 - 
4  : 💝💝💝Beshak💝💝💝 - 
4  : Waqai 💝💝💝 - 
4  : Aa jae Bismillah karen - 
4  : Right 😔😔😓 - 
4  : Koshish karo -