بابا جی بولتے ہیں میرا فون ابھی بہت زور سے زمین پر گرا 😢😢 . واٹس اپ آن تھی وہ پوچھنا یہ تھا کہ تسی سارے ٹھیک تے ہو کسے نوں سَٹ تے نئ لگی.. 😂😂😂😛😛
خاموشیاں ہی بہتر ہیں غالب
زیادہ پوسٹیں کرنے سے لوگ ویلا سمجھتے ہیں 🙉🧐😔😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ مزاحیہ پوسٹ کرنا بھی سنگل
ہونے کی نشانی ہے،
شادی شدہ جب بھی بات کریں گے سڑی ہوئی ہی کریں گے 😄😄😂😝
بابا جی کہتے ہیں زندگی میں 🤭رشتے دار🤝🏻 بات کرنا نہیں پسند کرتے...
😇مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کر کہتے ہیں...
"وے توں بولدا کیوں نہیں"
😂😂😂
💘💘زمانے کے سامنے__💓___ھماری کوئی ذات نہیں 💘💞💕
❤❤لیکن ہماری دوستی کو کوئی خرید لے اتنی کسی کی اوقات نہیں??💘
مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕
محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا💕
میـــــری خامــــــوشی سـے تــــم ناراض مـت ھـــــــــوا کـــــــــرو💕💕
حالات ســے ہـارے ہــــــوئے لوگــــ اکثـــــر خامـــــــــوش رہتـــے ہیـــــں💕💕
ﻟﮍﮐﯽ -: ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺴﯽ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﻫﻮ ﺟﺎﺋﮯ 😊
ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ !!! ﮔﮭﺮ ﭼﻠﯽ ﺟﺎ ﺑﭽﮧ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺁﺩﻣﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﻧﮩﯿﮟﮐﺮﺗﺎ...😝😜😜😛🤓
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﮧ ﺯﺑﺎﻥ ﻟﮕﺎﺅ ﺍﺩﺭﮎ ﮐﺎ ﺳﻮﺍﺩ ﺁﮰ ﮔﺎ😋😉
ﺁﯾﺎ ﮐﯿﺎ؟؟😯
ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ؟؟😊😊😊😊😊
ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺳﭻ ﮨﯽ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ
،
ﺑﻨﺪﺭ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﺍﺩﺭﮎ ﮐﺎ ﺳﻮﺍﺩ😝😝😝😝😂😂😂
*پاپا : جب میرے دوست آئیں تو بڑی بڑی چھوڑنا*
*بیٹا : پاپا چابی دینا ٹرین اندر کرنی ہے😂😂😂😂*
پہلے " صبر " کا پھل " میٹھا " ہوتا تھا 😊😌😒
لکین اج کل " صبر کرو تو " پھل " کی کہی اور شادی " ہوجاتی 😨😱😳👋😃😂😂
پریشانیوں کو ایسے ہی نظر انداز کرو 😇😇
جیسے
شادیوں پہ کھانا کھاتے ہوۓ لوگوں کو نظرانداز کرتے ہو. 😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain