دشتِ وحشت سے بھی کب سنبھالے گئے جو تِرے دائرے سے نکالے گئے.. اپنے کمرے میں اتنا ٹہلنا پڑا زندگی بھر نہ پیروں کے چھالے گئے.. تم بنائے گئے ہو خوشی گھول کر ہم اداسی کے سانچے میں ڈھالے گئے..
کوئی فریاد ترے دل میں دبی ہو جیسے تو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسے جان باقی ہے مگر سانس رکی ہو جیسے ہر ملاقات پہ محسوس یہی ہوتا ہے مجھ سے کچھ تیری نظر پوچھ رہی ہو جیسے راہ چلتے ہوئے اکثر یہ گماں ہوتا ہے وہ نظر چھپ کے مجھے دیکھ رہی ہو جیسے ایک لمحے میں سمٹ آیا صدیوں کا سفر زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے اس طرح پہروں تجھے سوچتا رہتا ہوں میں میری ہر سانس ترے نام لکھی ہو جیسے کوئی فریاد ترے دل میں دبی ہو جیسے تو آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے جاگتے جاگتے اک عمر کٹی ہو جیسے جان باقی ہے مگر سانس رکی ہو جیسے
سٹوڈنٹ ٹیچر کو میسج کر کے کہتا ہے مس آپ سے ایک سوال پوچھنا ہے 😀😀 ٹیچر : جی پوچھیں؟ 🤨 سٹوڈنٹ : مس یہ I love u کا کیا مطلب ہے 🤔 ٹیچر : میں تم سے پیار کرتی ہوں سٹوڈنٹ : مس میں نے تو سوال پوچھا تھا آپ تو Free ہی گیئں 😏 ٹیچر : میں تمہیں کل کلاس میں پوچھو گی😠😡 سٹوڈنٹ : ارے مس میری طرف سے نا ہے 😬 کل ٹائم waste نہ کرنا 😋😂
وہ شخص جو خوشیوں میں تو آپ کے ساتھ رہے اور جب کبھی آپکو دکھ یا پریشانی ہو اور وہ آپ سے منہ موڑ کے آپ سے چھپتا پھرے تو معذرت وہ 'آپکا اپنا" بالکل نہیں ہے۔۔۔ ایسے لوگوں کے لیے دکھی ہونا چھوڑ دے اور فوراً سے پہلے اللہ کا شکرادا کرے اس نے صحیح وقت پر آپ کو ایسے لوگوں کی اصلیت سے آگاہ کردیا جو آپ کے اپنے "بنے پھرتے" تھے🙂