gd ni8. Chalo g humari life ka aj ka ak or b din km hua.😂
Manaaaa k rotey huye is jahan me hum ne qadam rakha. But insha Allah hastey huye dum dengye(Akri sansen) by tc tataaaaa🙋🙋
Sherni🐯 I miss u kameni😄😀 Suchi inaaaaaaa saraaa🙌
ھارت میں فیس بک دوست سے ملنے گئی نابالغ لڑکی گینگ ریپ کا شکار
بھارتی ریاست امروہا میں 17 سالہ نابالغ لڑکی کا گینگ ریپ کرنے والے 4 افراد میں سے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ تین افراد فرار ہو گئے ۔بھارتی خبر رساں ادارے ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق نابالغ لڑکی نے پولیس میں درج کرائی گئی شکایت میں الزام عائد کیا کہ ایک ملزم سے اس کی دوستی فیس بک پر ہوئی اور جب وہ اس سے ملنے گئی تو 4 لڑکوں نے اس کا گینگ ریپ کیا۔
😱Kuch to seekho 👉👱👸👰👈
Unfan 2 unfan.😯 m done😎✔💥🔥
امید ھےکے وہ دن بھی کبھی آئیںگے_____سن لوتم!!
👉ھم تم سےملیں گےاور__👈_🐯_____سرے عام ملیں گے!!
😁😄😉
کبھی اُف کبھی ھاۓ کبھی فریاد کرتے ھیں۔
الاہی وہ کیوں نہیں آتے جنھیں ھم یاد کرتے ہیں۔
😒🙃🙃❤
آپ محبت تو کیجیئے مجھ سے...❤
دل لگانے میں بے مثال ھوں میں..!😏🔥💥
جس طرح میں نے تُمہیں چاہا ھے
کوئی چاھے تو بُھول جانا مُجھے۔!!!!💔👉🐯👈😉
لاهور میں دل دہلانے والا خوفناک واقعہ
صبح صبح 7 بجے ایک واقعہ ہوا😭 😭
جسے سن کر انسان کی روح کانپ جاتی ہے! آخر کیا قصور تھا اس معصوم بچے کا مگر ان ظالموں کے ہاتھ نہ كاپے، صبح 7:00 بجے صرف 5 سال کا معصوم بچہ جو ابھی صحیح طرح بول نہیں سکتا تھا
تین لوگوں نے اسے گھیر لیا، لوگ بھی کون؟اس کے اپنے ایک باپ، دوسری اس کی ماں اور تیسرا اس کا حقیقی چچا ... !!!
میٹھی - میٹھی باتوں سے، اس بہلايا، پھسلايا، پھر صحن کے بیچوں بیچ اسے دبوچ لیا! وہ ہاتھ جوڑتا رہا، روتا رہا ... اس کی چیخوں سے آسمان لرز گیا، مگر اس کے سگے ماں - باپ اور چچا نے اس کی ایک نہ سنی اور اس کو زبردستی
نہلا دیا اور تیار کر کے، اسکول بھیج دیا 😳😥😡 👏 😳😥😡 "بیچارا" !!!
غور سے پڑھنے کے لیے شکریہ
Breaking news🙌😁
Ab 100 k load par 90. Rupye milley ge😂😄😉

💔آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''💔
💔تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے😯😤😣
Meri sanso mein izafaaa hota h.
Jb kbhi ap se rabta hota h.😕💔💔


Hamariweb Logo
قصور: کچرے کے ڈھیر سے بچے کی 😱😨😒باقیات برآمد
قصور: (19 جنوری 2020) کچرے کے ڈھیر سے بچے کی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔قصور کے علاقے پتوکی واں کھارا میں کچرے کے ڈھیر سے بچے کی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔ بچے کی تاحال شناخت نہ ہوسکی۔ اہل محلہ نے پولیس کو باقیات کی اطلاع دی۔
Allah nighban
😚Matlbi log😏
Jb khud ko akelaaaa feil karty thye to tb tanha k paas atey thyi. Phr jb kisi ka sath milaaaa to hum un k lei ajnbi ban jatey hn.😏 😣
لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭
لڑکی خالی لکھ دے # سر میں درد ہے # سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں😂😂🧐😏
🙈🤔
💔مجھے اُس سے پیار نہیں ، محبت ہے💔 💔پیار تو ہر کسی سے ہو سکتا ہے 💔💔کسی کے لفظوں سے💔 ،💟زرد پتوں سے ،💔💔💔جنگلوں سے ،💔
💔لمبی سڑک سے ،💔💔کسی جھیل کنارے پڑے پتھروں سے 💔،💔مجھے محبت ہے اُس سے _💔💔محبت ہر کوئی ہر کسی سے نہیں کر سکتا ،💔💔محبت بس ایک سے ہوتی ،💔
💔اُسی سے شروع ،💔اُسی پر ختم ❤
🙋🙋🙋🙋
👶Muney ki mami👱 ghum ta ghunj lahani😤😣😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain