لڑکیوں مجھ سے تو ایسے ڈرتی ہوں
جیسے میں نے پوسٹ پر ہی نکاح کر لینا ہے
میری پوسٹ پہ بھی اجایا کرو
میں مصوم بچہ ہوں😕😑😟
آنکھوں کی گستاخیاں🙈 معاف ہوں تو👀😁😁😁😁
پروفائل دیکھ لوں آپ کی؟؟ 🙈🙈😜☺😊
Suno beauty soap kon sa pasand h.😂😄😉
Mujhy lifebye green & ap ko??????
Suno cack raas pasand h ya bakarkhani😁😄😉
Tery jany k bad bhi teri khosbo se guftgo ki hy😢😢💔💔
😉100% suchi bat😂
Kahtey hn bath room me comote par bethey bethey bandaa achey se koi bat soch leta h. I mean koi b problum ka hal sirf bath room me he soch leta h
😂😄
M R yaraaa i miss u luchi
Kitney din hogaye hn u ko dekhey huye😒
Ajao to sath me beth kar black paplet🐟fish khai jan😍😘😄. Ye dekh tera fevrt imoji👉
👈 sb yad h jan.👻
Happy new year jan
😍😘 Allah tm kameni ko humeshaa khush rakhey ameen.
Jan bahuht achi guzar rahi h life. But ik teri kami h.
jaldi se lout aao yar. Tery bin bahuht adhoora hon .🙏😌
😒ﺍﮮ ﻧﺌﮯ ﺳﺎﻝ ﺑﺘﺎ ﺗﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ؟ ﮨﺮ ﻃﺮﻑ ﺧﻠﻖ ﻧﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺷﻮﺭ ﻣﭽﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ؟ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺩﻥ ﮐﯽ ﻭﮨﯽ، ﺗﺎﺭﻭﮞ ﺑﮭﺮﯼ ﺭﺍﺕ ﻭﮨﯽ ، ﺁﺝ بھی ﮨﻢ ﮐﻮ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﻭﮨﯽ
ﺁﺳﻤﺎﮞ ﺑﺪﻻ ﻧﮧ ﺑﺪﻟﯽ ﯾﮧ ﺍﻓﺴﺮﺩﮦ ﺯﻣﯿﮟ
ﺍﮎ ﮨﻨﺪﺳﮯ ﮐﺎ ﺑﺪﻟﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺪﺕ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﮔﻠﮯ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﻗﺮﯾﻨﮯ ﺗﯿﺮﮮ.ﮐﺴﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺎﺭﮦ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﮯ ﺳﺒﺐ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻟﻮﮒ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﺑﺎﺩﯾﮟ؟.ﺳﺐ ﮐﯿﺎ ﺑﮭﻮﻝ ﮔﺌﮯ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﮐﮍﻭﯼ ﯾﺎﺩﯾﮟ؟
Kbhi khud par fakhar hua?????😄
Me..yes😀
Hamariweb
پاکستان سپر لیگ 2020 کا شیڈول جاری
لاہور: پاکستان سپرلیگ2020 کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جو 20 فروری سے 22 مارچ تک جاری رہے گا اور ٹکٹ20 جنوری سے دستیاب ہوں گے۔ایونٹ میں شامل 34 میچز ملک بھر کے 4 مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے۔ پی ایس ایل 2020 کا افتتاحی میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔پی ایس ایل2020 کے 14 میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور، 9 نیشنل اسٹیڈیم کراچی، 8 پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی اور 3 میچز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔پی ایس ایل2020 کا شیڈولدفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اپنے 4 میچز کراچی، 3 لاہور 2 راولپنڈی اور 1 ملتان میں کھیلے گی۔ پشاور زلمی آئندہ ایڈیشن میں اپنے 5 میچز راولپنڈی،3 کراچی جبکہ 1،1 لاہور اور ملتان میں کھیلے گی۔اسلام آباد یو
گروپ میں خاص خاص خبروں کا وقت ہوا ہے 😜😝اس نیوز کو آپ تک پہنچانے کیلئے ہمارے ساتھ تعاون کیا ہے
ہمسائیوں کے وائی فائی اور فری فیس بک نے😜😜😜 اسلام وعلیکم. آج کی تازہ ترین خبروں کے ساتھ 😍
گروپ میں سوئے ہوئے ارکان کو جگانے کیلئے وزراء کو چیف صاحب کی طرف سے دو دو خالی پیپے (گھی والے) دینے کا اعلان 😂جس پر وزراء کی خوشیوں سے دھمال۔۔😜البتہ ایک وزیر کا فارغ بندے کا پیپہ بیچ کر پتیسہ کھانے کا پروگرام منظر عام پر آگیا ۔۔😜گزشتہ چند روز سے ہنسی والے سسٹم میں خرابی ۔۔چین سے انجنئیر بلانے پر غور 😜موسم کی خرابی کی وجہ سے پیدا ہونے والے موزی شاعر حشرات کے خلاف آپریشن تیز۔۔کچھ مقامات پر جھڑپیں جاری😜گروپ میں صفائی کے انتظام کو مدنظر رکھتے ہوئے چپل باہر اتار کر آنا پڑے گا ۔۔تجویز پر جلد عمل درآمد کی ہدایت😂

تجھے ٹھنڈ لگے خدا کرے۔۔😇پھر کوئی تجھ کو رضائی سے جُداکرے۔۔😜تیرے ہونٹ نیلے کانچ ہو۔۔😝تیرے دانت بھی بجا کریں۔😆تجھے چھینکوں کی وہ جھڑی لگے۔۔🙊
تیری ناک بھی بہا کرے۔۔😪تجھے ٹھنڈ لگے خُدا کرے۔۔😇
تجھے کوئی رضائی نہ دیا کرے۔۔😆تو سوپ کی باتیں کیا کرے۔۔🍜تو ہیٹر کی باتیں سُنا کرے۔۔🔥تجھے سردی اِس قدر لگے۔۔😍تو دھوپ نکلنے کی دعا کرے۔۔🌞
تو گرم پانی کیا کرے۔۔🛁تجھے ٹھنڈا پانی ملا کرے۔۔🚿تجھے سردی لگے خُدا کرے۔۔😇تو گرم انڈے کی صدا کرے۔۔🍳تجھے آئسکریم ملا کرے۔🍦تو چائے جو مانگے شوق سے۔۔☕تجھے کپ میں برف ملا کرے۔۔🍧میں کہوں کے سردی خوب ہو۔۔🏂تو نہیں نہیں کیا کرے😜😜😜😜😜
#سردی_کی_دکھى_غزل😭😭😭
کوئی ہار گیا کوئی جیت گیا
یہ سال بھی آخر بیت گیا...
کبهی سپنے سجاے آنکھوں میں
کبھی بیت گئے پل باتوں میں
کچھ تلخ سے لمحات بھی تھے کچھ حادثے اور صدمات بھی تھے کچھ بے رخی کچھ بے چینی کچھ من میں سمٹی ویرانی پر اب کہ برس اے دوست میرے اللہ سے دعا یہ مانگی ہے کوئی پل نہ تیرا اُداس گزرے کوئی روگ نہ تجھے راس گزرے کوئی شخص نہ تجھ سے گلا کرے تو خوش رہے آباد رہے تو جو چاہے وہ ہو جائے تو جو مانگے وہ مل جائے تیری معاف وہ ہر اک خطا کرے تجھے ایسے ہی رب عطا کرے۔ـــــ!!!( آمین )۔
🙋🌹🌹 Happy new year friends😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain