کسی نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا:
آپ شادی سے پہلےکیا کرتے تھے؟
اس کی آنکھوں میں آنسو آ گۓ۔۔۔۔
اور بولا:
"جو میرا دل کرتا تھا۔۔۔۔"😒😅😂
بیوی 👩:
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😍😘😌🙈
شوہر 👨: سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے ،جیلر کو نہیں😔...
😂😉


اگر حکومت نے بیوٹی پارلرز بند کردیے تو #ڈراؤناوائرس تباہی مچا دے گا😂😜🤣
Abhi thori der pahley mein apna fevrt song👉 16 baras ki baali umar ko salaam dekh raha tha.😜 to song suntey suntey itnaaa sukoon mila k kia bataon mein😂😄 koi hosh na raha k kb song khatam hua😂😄
باتیں محبتوں کی___میرے سامنے نہ کر !
تو جانتا بھی ہے کہ میں دل کا مریض ہوں !😍😜😉

تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں
کون ہے...!!❤
تو پہلا لفظ _______________ دوبارہ
پڑھ لو...!!❤
🙋🙋🙋
ناول پڑھنے والی لڑکیاں
گولڈ لیف پینے والے لڑکوں سے زیادہ
ٹھرکی ہوتی ہیں😏😂😊😄
شادی شدہ عوام کے نام اہم پیغام
بیوی سے بحث 😂😁
زندگی تہس نہس 🙈
👉😷👉 یہ ایموجی جانتا تھا کہ کرونا وائرس آ رہا ہے لیکن یہ کمیــنہ خاموش رہا
😂😄😉

سنو#گروپ میں شادی والا ماحول بناتے ہے
سب اپنا اپنا کردار بتاؤ
میں #دولہا...اور آپ😂😄😉
دل لگی نہ ہو جائے کسی سے یہ خیال کرنا میرے دوست_____!!!!
دن تو گزر جاتے ہیں خدا کی قسم راتیں مار دیتیں ہیں_💔💔
ﯾﻮﮞ ﺟﻼﺗﮯ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﺛـــــــﻮﺍﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﻮ.
ﺩﻝ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺴﯽ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﮐﺎ ﭼـــــــﺮﺍﻍ ﻧﮩﯿﮟ.💔💔
*چلو آؤ محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں
خود پابند رہتے ہیں اسے آزاد رکھتے ہیں
ہمارے خون میں رب نے یہ تاثیر رکھی ہے
برائی بھول جاتے ہیں اچھائی یاد رکھتے ہیں
محبت میں کہیں ہم سے گستاخی نہ ہو جائے
ہم ہر قدم اسکے قدم کے بعد رکھتے ہیں*
💞💞💞💞💞💞

Dear garmi jaldi ajaaaa yar😕 Karenaaa ki choti bahen karona ne bahuht tabahi macha di h pori duna me.😁😜 U aao to ye bemari khud apni mout mar jaye gi.😌
Jan teri sotan u ka posh rahi h yar
😜😄😉 Usy bat karo luchi😍😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain