😙😙پیار کا پہلا خط لکھنے میں وقت تو لگتا ہے۔ نئے پرندوں کو اڑنے میں وقت تو لگتا ہے۔ ہم نے علاج زخم دل تو ڈھونڈ لیا لیکن۔
گہرے زخموں کو بھرنے میں وقت تو لگتا ہے۔ جسم کی بات نہیں تھی ان کے دل تک جانا تھا۔ لمبی دوری طے کرنے میں وقت تو لگتا ہے۔ گانٹھ اگر لگ جائے تو پھر رشتے ہوں یا ڈوری۔ لاکھ کریں کوشش کھولنے میں وقت تو لگتا ہے۔




By tc tataaaaaa🙋🙋🙋
Gd ni8 Allah wahi🙋🙋
لڑکا👨👉 کیسی ہو😊؟؟لڑکی👩👉 ٹھیک نہیں ہوں😔!!لڑکا👨👉 کیوں کیا ہوا😨؟؟؟لڑکی👩👉زکام اور بخار😷😴!!!لڑکا👨👉 نو یار وہ کیسے😕؟؟؟لڑکی👩👉 بس وہ آئس کریم کھائی تھی😢!!!لڑکا👨👉 کیا۔۔۔۔😠میں نے منع کیا تھا کہ سردی میں آئس کریم مت کھایا کرو۔لیکن تم میری بات نہیں سنتی😡
تم پاگل ہو ۔میری بات کا جواب دو
تم خود کو سمجھتی کیا ہو ۔۔۔۔۔۔۔😠 ایڈیٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بکواس کر رہا ہوں کیا😡👊👉؟؟؟؟لڑکی👩👉 آئی لو یو😍!!
لڑکا👨👉 کیامطلب😒؟؟؟ لڑکی👩👉 مجھے تمہارا ڈانٹنا اچھالگتا ہے اسی لیے میں نے آئس کریم کھائی کہ تم مجھے ڈانٹو😜😂🙊نتیجہ۔۔۔۔۔۔
کسی کی باتوں کو اتنی توجہ سے نہیں سنا کرتے وہ دونوں تو نفسیاتی مریض ہیں آپ چھوڑیں انہیں😏
اچھا یہ بتائیں موسم کیسا ہے آپ کے شہر میں ...؟؟😂😂"-🔥
اور مجھے اُس سے اتنی
محبت ہے
کہ اُسکے علاوہ
کسی اور کے صدقے بھی
نہیں جایا جاتا 💑😍😚♥️🙈
میں نے جنرل نالج کا سارا پرچہ حل کیا مگر پھر بھی فیل ہوگیا 😕😕۔ پرچہ ملاحظہ فرمائیے۔👇
سوال۔ ٹیپو سلطان کونسی لڑائی میں شہید ہوئے۔.جواب۔ اپنی آخری لڑائی میں
سوال۔ شملہ معاہدے پر دستخط کہاں پر ہوئے
جواب۔ صفحے کے آخر میں سوال۔ دریائے جمنا کہاں بہتا ہے۔جواب۔ زمین پر
سوال۔ طلاق کی بڑی وجہ کیا ہے۔.جواب۔ شادی .سوال۔ تین آم سات لوگوں میں کیسےتقسیم کرینگے۔
جواب۔ مِلک شیک بنا کر😃😉😂😂
نہیں مطلب اس میں فیل کرنے والی کونسی بات تھی 😕😕😒😒😒
اب آپ ہی #بتایئے

Ak bat batao plzz.??????
Yahan dmd k sb mahfils ka rang alag alag hota h kia???????????
Mujhy pataa h sb. But kisi or pagal ne zid ki h k mahfil k rang alag alagh hn.😂 koi neli to koi pelii. Plzzzzzz ab ap batao sb.
جن کے موبائل کا کلر same ہے.
وہ آپس میں chatting کریں.
یاد رہے chatting کرنی ہےsetting نہیں. 😂😂😂😜
Mine black

رات00 :12 بجے گروپ میں چھوٹی سی پارٹی رکھی گئی ہے 🙏🙏
جس میں
1)چکن کڑاہی🍗🍗2)دہی بھلے 🍯🍯3)پیزا🍕🍕4)گول گپے🍡🍡5)نہاری🍗🍗6)چکن بریانی🍲🍲7)مٹن پلائو🍜🍜 8)زنگر برگر 🍔🍔9)کول ڈرنک🍷🍷
سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں آپکو بتایا جائے گا 🙈🙈😍
آخر میں آئسکریم کے نقصانات بھی پیش کیے جائیں گے 🍦🍧🍨
نوٹ:::
سبھی لوگ اپنے ساتھ کچھ نا کچھ کھانے کی چیز لازمی لائیں تاکہ میں آپکو پریکٹیکل کر کے دیکھائوں 😎😎😍
مزید معلومات کے لیے اپنی جیب سے رابطہ کریں😍😍 shukriya
میں نے پوچھا :
فیس بُک کی رونق کون۔۔۔۔😏
آج:چینل والے کہتے سب رنگ آپ سے ہیں 😍
پھر پوچھا:
سب سے معصوم کون؟؟ 🙈
یو فون والے کہتے ہیں تم ہی تو ہو 😊☺
اور یہ سب آپکو اسلئے بتا رھا ہوں کہ
جاز والے کہتے ہیں
دنیا کو بتا دو 😍😜😛😇
سوال-: لڑکی کیا ہے؟؟؟ 😊
جواب-: لڑکی وہ ہے جو کسی شادی میں جانے سے پہلے 😒
فیش واش 😍فِیش اسٹیک 😍کانسلر 😍آئی شَیڈو 😍
مَسکارا 😍لیپیسٹک 😍لِیپ گلوج 😍لٍیپ پینسل 😍آئی لائینر 😍فٍیش کریم 😍فٍیش پاؤڈر😍کاجل 😍
بَلَش آن 😍نیل پالٍیش 😍پَرفیوم 😍اور ساتھ میں ہیل 😍
اور ایک اچھا سا ڈریس پہننے کے بع اپنی فرینڈ سے کہے 😊
یار جلدی جلدی میں میں نے تو کچھ کیا ہی نہیں 😂سوال-: لڑکے کیا ہے؟؟؟؟ 😊
جواب-: یہ وہ ہیں جو شادی میں جانے سے پہلے اپنے دوست کو فون کرکے پوچھتے ہیں,, 😊ارے یار نہانا ہے یا نہیں,,😂اور دوسرا دوست کہتا ہے,, 😊
کون سے تیرے باپ کی شادی ہے,, 😂
منھ دھوکے آ جا 😂😂
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﺮﻭﮞ😆😆
ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻓﺮﯾﺞ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﺟﻮﺱ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ😒
😜😛😛😛😛😂😉
تم مجھے اتنی پسند ہو....😎😎
جتنی پولیس والوں کو رشوت!! 😒😒
😜😍
friends. Me yahan just friends k lei ataa hon. Un k sath waqt bitaney ataaa hon.😎 Me yahan kisi se b piyar muhbat k chakar k lei nai ataaaa. Q k jisy piyar tha usy paaaa lea.😄 Ab ap sb meri friends,sis ho just. & as a friends i like u inaaaaaaaaaaaaaa saraa🙌🙌🙌 Ap sb mujhy behad pasand ho😜.Mera bas ak he rool h. Respect karo respect pao. Khud b haso or sb ko hastey raho.😯 Masti mazak me sb kuch manzor h. But tanha786 ko bekar me attitude pasand noi.😎
تمام #بیوقوفوں کو اطلاع دی جاتی ہے ۔۔۔۔۔! 😌😒
۔
۔
۔
۔
.
.
آپ تو ایسے پڑھ رہے ہیں ۔۔۔۔ جیسے یہ اطلاع آپ کے لئیے ہے ۔۔۔۔۔! 😜😂
_______🙊😆🙉😂🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain