Damadam.pk
@786@'s posts | Damadam

@786@'s posts:

@786@
 

ﻟﻮﮒ 😏 گروپ 💁♀ ﻣﯿﮟ ﭼﮑﺮ
ﭼﻼ ﺭﮬﮯ ﮬﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﮬﻢ 🙄
گروپ 😍 ﭼﻼ ﺭﮬﮯﮬﯿﮟ🤔
"ﺍﺳﮯ 😔 ﮐﮩﺘﮯ ﮬﯿﮟ" ﺧﺪمت ﺧﻠﻖ"😜😂🤣
😁😁

@786@
 

سانسوں کا سفر تم سے تم تک ہے ہاں میری محبت بھی تم سے تم تک ہے جزبہ عشق سچا نہ ہوتا تو راستہ بدل لیتے میرے راستوں کا گزر تم سے تم تک ہے
💞💞💞💞

@786@
 

پیار نال نہ سہی غصے نال کمنٹ کر لیا کر.😠
پوسٹ کرن والے نو شفا مل جاندی اے.
🙈🙊🙆♂😒😐

@786@
 

بیگم:
"سارا دن موبائل سے چپکے رهتے ہو۔ کم از کم چھٹی کے دن تو میرے لئے وقت نکال لیا کرو"😥😥😥
شوہر نے موبائل چارجنگ پلگ میں لگایا۔ اور کہا،
"لو جی بیگم، آج کا پورا دن تمھارے نام😊😊😊
پھر شوہر نے گھوم پھر کر پورے گھر کا جائزہ لیا۔ اور کہا:
"آج کھانا، ماسی کے ہاتھ کا نہیں، تمھارے ہاتھ کا کھانا ہے❤۔اور دیکھو، گھر کتنا گندہ ہو رہا ہے، کبھی جالے بھی صاف کر لیا کرو😠ٹھنڈ بہت ہو گئی ہے، اپنے ہاتھ کی گرماگرم کافی ہی پلا دو۔ بہت دل کررہا ہے😋😋 اور ہاں، آتے ہوئے حساب والی کاپی لیتی آنا۔ کتنی شاپنگ کی ہے اور کہاں کہاں خرچہ کیا ہے🤔🤔۔ ۔ ۔ اور ہاں، میری دو تین شرٹس کے بٹن ٹوٹے ہوئے ہیں، وہ بھی لگا دو"😊😊😊
بیگم بھاگتی ہوئی آئی، اور شوہر کے ہاتھ میں موبائل پکڑاتے ہوئے بولی:
"یہ لیں، یہ فل چارج ہو گیا ہے"😋😜

@786@
 

👺 jokar👺
Kitney nadan bei aqal log hn jo jokar ko dekh kar us ka mazak uratey hn.
Jokar to apni mazaheaaa shararton se hum sb ko hasataaa h. Us ka khud ka pataaa nai k kis haal me guzarta h.😒
Hum sb ko to us ki tareef karni chahye but afsos.....
😏😎

@786@
 

*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*🔮 یا الٰہی زندگی میں سفید پوشی قبر میں کفن پوشی اور آخرت میں پردہ پوشی فرما آمین*
.q3🙋🙋🙋🙋

@786@
 

یا رب اُٹھا لے 😇
پوسٹ پر کمنٹ ناکرنے والی عوام کو
😣🙄
اور پھینک دے ایسی جگہ جہاں
😉😉
اِنٹرنیٹ میسر ہی نہ ہو 😝😂😂😂😂😂
بولو امین ثمہ امین

@786@
 

.q3🙋🙋🙋🌷🌷
*ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں، کبھی کسی کے پاوں پکڑ نے کی ضرورت نہیں پڑے گی.*
*اللہ تعالیٰ ہمیں والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔ آمین🤲*
*❣ ✿► ||اردو میگزین || ◄✿🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔*
                ┊ ┊ ┊ ┊ ۔
                ┊ ┊ ┊ ☽۔
                ┊ ┊ ☆۔
                ☆ ☆۔

@786@
 

By dostoooo. Aj k lei itnaa he. Kal phr life rahi to hasnaaaaa hasanaaaaa jari rahy ga.😄 by tc Allah nighban👍🙋🙋🙋🙋🙋🙋

@786@
 

"میـــں اتنا ویلا ہوں کہ جو بهی میری پوسٹ پر کمینٹ کرتا ہے "🤨😐🥴🤪
"اس کی آئی ڈی چیک کرنے لگ جاتا ہوں"😜😂😄

@786@
 

پانچ روپے کی تالیاں اُن لڑکیوں کے لیے 😛😛
جن سے ہنس کر بات کرو تو
ان کو لگتا ہے کہ لائن مار رہا ہے 😂😂😂😂

@786@
 

Kbhi kisi ne ap ko i love u bolaaa h.b4????
Oye koi jhoot mt bolna😂😄😇

@786@
 

اب تو تکیے بھی احتجاج کــرتے ہے
جب میں اکیلا ان پہ سر رکھتا ہوں
😂😄😉

@786@
 

Mein tanha786 porey hosh hawas me ye kahta hon k. Aj k bad mujh se jo jesaaa b pesh ayaaaaaaaaa. Me v philhal 80% wesaaaaa he peish aaon ga.😯😎.r3

@786@
 

Mei pal do pal ka shayar hon! Pal do pal meri kahani h! Pal do pal meri hasti h pal do pal meri jawani h! Mein pal do pal ka shayar hon.
Mujh se pahley kitney shayar akar yahan se chaley gaye! Phr q koi mujh ko yad kary q waqt apna barbad kary! Masroof zamana mery lei q waqt apna barbad kary. Mein pal do pal ka shayar hon.😯😎

@786@
 

قســــــم لے لو_____ اِک پل بھی غافل نہیــــں تیری یاد سے😊😊
یہ اور بات ہے کہ ہم سرِ عــــام پکارا نہیں کــــــرتے😍😍

@786@
 

پوسٹ تو صرف ایک بہانا ہے
اصل مقصد تو ان معصوم چہروں پے مسکراہٹ لانا ہے
💞💞🙊🙊
خوش رہا کرو کریلو☺☺😂😂❤❤

@786@
 

لڑکیاں جب بھی منہ دھوتی ہو گی😂
پانی ایک بار ضرور پوچھتا ہو گا🙏
Are u sure u want to
Reset your factory
Setting 🙏😂🤣 😜😄

@786@
 

چھوٹا سا شیر پیشِ خِدمَت ہے😐
ملاحظہ کیجیئے!😊🤣🤣🤣
.
.
.
.
🐆
😂😄😉🙈🙊

@786@
 

آپ کی۔ Profile میں
مجھے کیا اچھا لگا...؟🧐😒
آئیے بتاتا ہوں 😍🙊