Damadam.pk
@786@'s posts | Damadam

@786@'s posts:

@786@
 

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
دانا لوگ کہتے ہیں کہ اگر دولت کشادہ کرنی ہو تو الله تعالی کی راہ میں خرچ کرو۔۔
اگر دل کشادہ کرنا ہو تو الله تعالی کے زکر میں مشغول رہو۔۔۔
اور اگر عزت کشادہ کرنی ہو تو دوسروں کو احترام اور عزت دو۔
صبح کی انتہا ئی پرنور ساعتوں میں دعا هے. کہ رب ذوالجلال ہم سب کو اپنی تا ئید و نصرت کے ساتھ تاحیات تندرست و توانا اور شاد و آباد رکهے.
آمیــن.
صبخ بخیر

@786@
 

پوچھا جب میں نے جاناں آپ کو پیار ہے ہم سے 😉
ہونٹ میرے چوم کر بولے لیجئے مہر لگا دی ہم نے....
#❤️❤️🙈🙈🙈😍😜

@786@
 

یہ معیار نگاہوں کا تھا۔یا کسی طلسم کا اثر۔۔۔۔۔۔ 💓💓
ہم سے کوئی اور چاہا نہ گیا تجھے چاہنے کے بعد۔۔۔۔ 💓💓

@786@
 

👶+👱😒

@786@
 

نہ اس قوم کے پاس جاب ہے
نہ کاروبار اچھا ہے
پهر پتہ نہیں اتنی تیز بائیک چلا کر جاتے کہاں ہیں😂😄😜
But mery pas jobs hn Shukur malik ka.😄😂

@786@
 

آپ کو ٹینڈے پسند ہیں یا میری پوسٹ
دیکھنا اب سب کا جواب ٹینڈے ہو گا 😂😂😂😂😂😝😝

@786@
 

عمر تو سب ہی پوچھتے ہے 😏
آج اپنا وزن بتاوُ😜
Oye koi jhoot nai😣????

@786@
 

آپ سے ناراض ہو کر__ کہاں جائیں گے ۔۔۔۔۔
روئیں گے, تڑپیں گے, اور پھر لوٹ آئیں گے۔۔۔۔۔۔
I love u rani sahba😍😘😉

@786@
 

کوئی مجھے بھی دل❤️ دے دو 😒🤭
میں نے کونسا دل کھا جانا😋😋😑😑🤨.😜😍

@786@
 

Saba g dear kameni tv ki ad ki tarah bar bar atii ho jati ho😤 Apni marzi se.
Ab aai na to............😤😣

@786@
 

Kar bhalaa to ho bhalaaaaa
.q3🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋

@  : کھیرے کے پانی کے جادوئی اثرات جانتے ہیں؟ نہیں جانتے تو ابھی جانیں اور اس - 
@786@
 

ہر سوال کا جواب دینا ضروری نہیں ھوتا،😐
کاش ہم یہ بات پیپرز میں لکھ پاتے!!!!😜😝

@786@
 

غالب کا آخری شعر جب وہ ہسپتال میں داخل ہوے
تو نرس کو دیکھ کر انہوں نے کہا
روز آتی ہو اس کفن جیسے لباس میں
اج کالا جوڑا پا سادی فرمائش تے 😂😂😂

@786@
 

مرد بڑی پیاری چیز ہے😍
کبھی ایک لڑکی کی خاطر دوسری لڑکی کو نہیں چھوڑتا بلکہ دونوں کو ایڈجسٹ کرنے کی پوری کوشش کرتا ھے
😂😄😉

@786@
 

شاعر کہتا ہے
دن میں سورج ، رات میں تارے ہوتے ہیں 😎
آن لائن رہنے والے اکثر کنوارے ہوتے ہیں 😂😂🤣🤣
.q3🙋🙋

@786@
 

💥100% suchi bat💥
🔥Hum boys ka dosra nam h dhokeybaZ,maqaar🔥
Aj meney khud par nazar dali to bara afsos hua mujhy. Socha k kitnaaa galat hon.:(
Kuxh din pahley meny apni id kisi or kuri ko di dekhney k lei.
Meri id salon se meri cute masoom meri humdard mery har dukuh sukuh ki sathi meri gf k paas hoti thi humesha.:(
To ab ye us ka haq meney kesy kisi ko dei dea:(😞
Bahut socha is point per to har taraf se khud ko galat payaaaaa.😒😩

@786@
 

یااللہ کوئی شرارتی سی لڑکی دے جو🙈🙊😋
شغل لگاتی ہو
کریم نہیں😂😂

@786@
 

Mein koi risik nai leta. Jb b ghar me mahman atey hn. To mein un k sath he khana khataaaa hon.
Bad me bachey nai bachey😂😜
.b4

@786@
 

اگر کسی لڑکی نے بھی مجھے پٹانے کی کوشش کی😂😂
تو کامیابی اس کے قدم چومے گی😂😉
😄😜.d5