Damadam.pk
@786@'s posts | Damadam

@786@'s posts:

@786@
 

جب اللہ سے تمہارا رشتہ مضبوط اور گہرا ہو جاتا ہے تو وہ تمہیں بھٹکنے نہیں دیتا۔گناہ کے در پر کھرے ہونے کے باوجود وہ تمہیں واپس کھینچ لائے گا۔وہ تمہاری الفت کا جواب ضرور دے گا۔
نمازوں میں سکون کی صورت میں۔
گناہوں سے اجتناب کی صورت میں۔
اور تمہاری پکار سن کر قبول کرے گا۔
وہ رب بہت مہربان ہے۔
💞💞💞💞💞

@786@
 

اچھا ہوا کہ تجھ کو تو آسانیاں ملیں
تجھ سے بچھڑ کے جو ہوا، اچھا نہیں ہوا
میں اب بھی تیرے ہاتھ میں موجود ہوں تمام
وہ وقت ہوں کہ جو ابھی گزرا نہیں ہوا
اک زخم تیری یاد کا اُترا وجود میں
پھر اور کوئی زخم یوں گہرا نہیں ہوا
بھیجا ہے برسوں بعد مجھے اُس نے ایک خط
اور اُس میں ایک حرف بھی لکھا نہیں ہوا
💔💔

@786@
 

لائف میں دو چیزیں ھمیشہ یاد رکھو۔😌
1.مجھے۔💋
2.میری پوسٹ کو😁.d5

@786@
 

اگر تم اسے نا پا سکو جسے تم پیار کرتے ہو
لاؤ مجھے اس کا نمبر دو
میں بھی تو دیکھوں مشکل کہاں آ رہی ہے😋😝😄

@786@
 

استاد حماد:کل کدھر تھے
خاک زادہ :سر بخار تھا
سر حماد: کل میڈیکل رپورٹ لے کر آنا
خاک زادہ:سر میں نے دم کروایا تھا
سر حماد:😂😄

@786@
 

.q3 Happy Washing masheen day🙋😄😂😄😉

@786@
 

Hi Girls zara suneye???????
Mera ak he rool h haso or hasao.
Me already kisi ka ho chukaa hon😂
So agar meny galti+ mazak me kisi ko kuxh b kah dea h to usy ak kan👂se sun kar dosrey👂kan se nikaldo.😊
Ye bat batana mujhy zarori laga.😕
Agar kisi ko b meri waja se koi b takleef hui ho to i m so sorry wo b inaa saraaaaaaa🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙋🙌🙌

@786@
 

👉🐯👈 suno pagli😇
Kal u ki airea me kam h kuch mera. To aonga sham ko. U ko dekhey huye kafi din hogaye hn. To kal usi gelrey pr apna mukhraaa dikhana pagal larki.😊😄😉

@  : 😱:( lakh di lanat aesy baap par😬😈 سنگدل باپ نے 8 ماہ کی بیٹی کو گلادبا کر - 
@786@
 

شرم آنی چاہیے ان لوگوں کو
جو بسوں کی سیٹوں پہ لڑکیوں کے نمبرز لکھ جاتے ہیں😁
میں نے کتنی بار کال کی سب بند تھے
😁😄.b4.d5

@786@
 

.q3🙋🙋🙋🙋
میرے پاس تم ہو " ڈرامہ دیکھنے کے لئے 800 روپے میں سنیما کی ٹکٹ خریدنے والو
بہتر ہوتا آٹے کا ایک تھیلا لے کے کسی غریب مسکین کو دے دیتے ڈرامہ تو ٹی وی یوٹیوب وغیر پے بھی دیکھ سکتے ہو
😯😎

@786@
 

Ki likhon kuch samaj nai aa raha😞😒
Shayad kal se dmd leave karo ga. Ya to koi new id banao ga. Or new id ka kisi ak ko b nai batao ga.😏😓
Bewafaaaa log😏😎

@786@
 

👶+👱👈??????😬😡

@786@
 

آپ بھی کریں گےمیری ذات پرتبصرہ
آپ کب سے اِس قدر قابِل ہو گئے🤔😏 😏

@786@
 

*جب ہمارے نفس کے گلے میں بندھی رسی شیطان کے ہاتھ میں چلی جائے*
*اور ہم اس کے تابع ہو جائیں*
*تو*
*عقل گٌناہوں کی وکالت پر اٌتر آتی ھے*
😯😎

@786@
 

میں ملائی جیسا سونا منڈا وہ
دس دفعہ ابلی ہوئی چائے جیسی😂😂😂
❤❤😁😉

@786@
 

Bteaking news.😱Yaa Allah raham😲
جہلم اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
جہلم:(24 جنوری 2020)صوبہ پنجاب کے ضلع جہلم اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق زلزلے کے باعث لوگوں میں سخت خوف ہراس پھیلا اور وہ اپنے دفاتر اور گھروں سے کلمہ طیبہ اور استغفار کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔

@786@
 

Ak asan se sawal ka jawab do. Apni 5 posts like karao.b4😀
Ramzan ka pahla roza mubark kis date ko hoga.???????😉

@786@
 

اگر آپ مجھ سے اور میری پوسٹوں سے تنگ ہیں تو 😒😒😏😏
مجھے دو کروڑ دے کر میرا منہ بند کرسکتے ہیں 🙂🙂😂😜😉

@786@
 

افسسوس ناک خبر ""😥😭
17 سالہ نوجوان نے جیب خرچ نہ ملنے پر پنکھے مے رسی ڈال کر اسے نیچے اتارا اور کباڑی کو بیچ دیا ""🙄🤐😂😂😂😄😉