Damadam.pk
@@Alam.'s posts | Damadam

@@Alam.'s posts:

@@Alam.
 

ہوائیں سرد ھو جائیں _!!
یا لہجے برف ھو جائیں
ہم اُس کی یاد کی چادر کو____!!
خود پہ تان لیتے ھیں______
سُنو____!!
درویش لوگوں کی
کوئی دنیا نہیں ھوتی____!!
ملے جو خاک رستے میں ۔۔۔
اُسی کو چھان لیتے ھیں ____
اگر وہ روٹھ جاتا ھے
ہماری جاں نکلتی ھے____!!
یہ سانسیں جاری رکھنے کو۔۔
ہم اُس کی مان لیتے ھیں___
.🩹❤️🔥🚬

@@Alam.
 

ماشاءاللّٰه

@@Alam.
 

یہ جو ہم بولتے نہیں ہیں نا
اصل میں تمہیں سناتے ہیں💯
🔥👌

@@Alam.
 

#تم سے رنجش بھی ہے، اختلاف بھی ہے..
اور کچھ عین، شین، قاف بھی ہے۔💕

@@Alam.
 

-" اس نے پیناڈول اور چائے بھیجی ہے.
وہ خود سر دبانے بھی تو آ سکتی تھی "- ,✨😞

@@Alam.
 

بھول ہی گۓ ہو
🥀
یا پھر کمال کا صبر رکھتے ہو

@@Alam.
 

میں نے کہا زرا جھوٹ تو بولو....؟؟؟؟؟
وہ مسکرا کے بولے ---قسم سے بہت یاد آتے ہو

@@Alam.
 

پھول تو دو دن بہارِ جاں فزا دِکھلا گئے
حسرت اُن غُنچوں پہ ہے جو بِن کِھلے مُرجھا گئے!!
👍🙏

@@Alam.
 

خدا سلامت رکھے
سب ماؤں
کو جن سے چھتر کھائے بغیر بھی ہمارا گزارا نہیں
🤗🤗

@@Alam.
 

بزدل نہیں تھا ہنس کے کاٹی ہے عمر تمام
اندر سے مر گیا تھا پر رویا نہیں تھا میں!
🍁🍂

@@Alam.
 

دل کھول کر آج روئے ہم۔۔۔۔
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی😊💔

@@Alam.
 

اب ہر تکلیف ہنسا دیتی ہے_
اب ہر دلاسہ رُلا دیتا ہے _
💔

@@Alam.
 

ھے ھر کوئی "شاکر" خوشیاں تک..🤫
جدوں دُکھ لگدا کوئی پُچھدا نئیں..💔💔

@@Alam.
 

لہجہ ایسا کہ.... مطمئن کر دے🥀
اتنے سچے تھے جھوٹ اس کے💔

@@Alam.
 

نظر کا فرق ہوتا ہے حسن کا نہیں ۔۔۔💞💞
محبوب جسکا بھی ہو بے مشال ہوتا ہے ۔۔۔🌹🌹

@@Alam.
 

ہم ہوئے تم ہوئے کہ میرؔ ہوئے
اس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے

@@Alam.
 

اور اُس دن تمہیں سب محبّتیں جھوٹی لگیں گی جب سُنو گے۔
”یا ربّی اُمتّی اُمتّی“❤️
😊🦋

جرم تو چھوٹے بڑے سبھی کرتے ہیں مگر 
اس ملک میں غریب ہونا سب سے بڑا جرم ہے۔۔۔ 😕
اتفاق کرتے ہو
@  : جرم تو چھوٹے بڑے سبھی کرتے ہیں مگر اس ملک میں غریب ہونا سب سے بڑا جرم ہے۔۔۔ - 
@@Alam.
 

دل پاک نہیں تو پاک ہو سکتا نہیں انسان
ورنہ ابلیس کو بھی آ تے تھے وضو کے فرا ئض بہت۔

@@Alam.
 

"- وہم سے بھی ختم ہوجاتے ہیں اکثر رشتے
قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا۔۔۔۔!!🖤?