کوئی ایک شخص تو یوں ملے
کہ میری جاں کو سکوں ملے
ایسی اُداسی ہے
جيسے کسی بيوہ کا جوان اکلوتا بيٹا مر گيا ھو
⚫️
کون کیا کر رہا ھے, کیسے کر رہا ھے, ان سب سے جتنا دُور رہو گے اتنا ہی خوش رہو گے
" مُجھے خود اپنی رفاقت بھی اب زہر لگتی ہے ؛ میں اپنا ساتھ بھی اِک روز چھوڑ جاؤں گا " 💔🙂
انتقام لینے سے پہلے سوچ لو!!!
کہ انتقام کا بھی
انتقام
لیا جائے گا 🗡️
وہ آنکھوں سے کلام کرتے ہیں اور میں دل لگا کر سُنتا ہوں__!!
میں اُس کے دل میں روشن ہُوا اور اُس کے بعد
پھر وُہی ہُوا جو ـــــــــــ چَراغوں کے سَاتھ ہوتا ہے..........
.. 🥀🍂
وہ جا رہا تھا مگر ,میں بتا نہیں پایا
کہ یار ایسے نہ جا خود میں مبتلا کر کے...
زباں ہو، قفل ہو، بوتل ہو______یا رقیب کا سر
تمھارے واسطے ہم کچھ بھی کھول سکتے ہیں✌
♥ 👑
میں گھر کا بڑا تھا اور کرتا بھی کیا
میں دوسرے ہی دن بھول گیا اسے....
میں آؤں گا تُجھے ملنے ...
خبر یہ بھی میں ہی لاؤں ...
#
مجھ سے تو لاکھ رہــــــے دور تـو کیا ہوتا ہے
میری آنکھوں میں پھرا کرتی ہے صورت تیری 😊❤️
میں سچ کہوں گا مگر پھر بھی ہار جاؤں گا
وہ جھوٹ بولے گی اور لا جواب کر دے گی
چلو آئو...!!
کسی پہاڑ کے دامن میں۔۔۔۔!!
زرد پتوں سے ڈھکے کسی بینچ پہ۔۔۔!!
بیٹھ کر چائے پیتے ہیں...!!
آئو زندگی جیتے ہیں....!!.. 😍😍
تیری محبت ابد تک رہے گی .........مجھ میں
میں چاہوں بھی تو خود سے جدا نہ کر سکوں ..
یہ تعلق نہیں تو پھر کیا ہے
تم کو صورت ملی، مجھے آنکھیں.♥
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے۔✨♥️
ہمیں بس ایک نظر سے نواز اے ساقی
ہم اپنے ہوش و خرد تیرے نام کرتے ہیں۔✨♥️
خاص ہوا کرتے تھے
خاک ہوئے پھرتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain