Damadam.pk
@@_NooR's posts | Damadam

@@_NooR's posts:

@@_NooR
 

Assalam o Alaikum Everyone

@@_NooR
 

Assalam o alaikum Everyone

@@_NooR
 

Haye Everyone ✋✋

جسم  شہر  آیا   تھا  جسم  شہر  رہتا  ہے
دل کو لاکھ سمجھایا دل نہ آیا گاؤں سے
@  : جسم شہر آیا تھا جسم شہر رہتا ہے دل کو لاکھ سمجھایا دل نہ آیا گاؤں - 
دیارِ غیر گیا تھا میں خوشیاں لانے کو
پلٹ کے گاؤں جب آیا تو میں اکیلا تھا
@  : دیارِ غیر گیا تھا میں خوشیاں لانے کو پلٹ کے گاؤں جب آیا تو میں اکیلا تھا - 
@@_NooR
 

یہ آرزو ہے کہ میں تجھے خود سے زیادہ چاہوں
میں رہوں یا نہ رہوں میری وفا یاد رکھو گے
نور

@@_NooR
 

میچورٹی کا ایک لیول یہ بھی ہوتا ہے کہ آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں بحث نہیں کرتے اگر کوئی آپکو برا بھلا کہہ بھی دے تو آپ مسکرا کر اگے بڑھ جاتے ہیں کہ جی میں ہوں اسکا مطلب یہ نہیں کے آپ سچ میں ویسے ہی ہوتے ہیں فرق صرف یہ ہوتا ہے کہ یہ سب باتیں آپ کے لیے اہيمت نہیں رکھتی
💜 noor 💜

@@_NooR
 

سـاری زندگی تلاشـں میـں ہـی بیت گئی اب پتا چلا کہ خود سے بڑا کوئی ہمسفـر نہیـں
💜 noor 💜

@@_NooR
 

I am seeking of life partner girl .. Serious girl come in private .. Only serious 🙏🙏

@@_NooR
 

Jumma Mubarak

@@_NooR
 

وہ میرا سکون تھی
جب اسکی بات نہیں مانتا تھا تو کہتی تھی ماروں گی آپکو
لیکن زندگی نے دیکھو نا کیسا بدل لیا ہے مجھے اُس سے ہی الگ کر دیا ہے
یہ دن تو گزر جاتے لیکن راتوں کو یہ چاند تیرا ساتھ نہ ہونے کی وجہ پوچھتا ہے
جو لڑکا دیر تک سوتا تھا آج وہ تجھے خواب میں دیکھ کے اُٹھ جاتا ہے
آ دیکھ تیری محبت میں جب سے ہارا ہوں جھکنا سیکھ گیا ہوں
مجھے کہتی تمہارا غرور ٹوٹ گیا
اب تمہیں کون بتائے پگلی میرا غرور ہی تم تھی مجھے غرور تھا کے تم مجھ سے محبت کرتی ہو لیکن میں غلط تھا
غرور مجھے یہ تھا کے تم میری ہو میرا علاوہ کسی اور کی ہو ہی نہیں سکتی لیکن میں یہاں بھی غلط تھا
✍️

@@_NooR
 

سب ختم ہونے کے بعد ایک دن وہ گھر آئی
میں اٹھ کر جانے لگا تو کہنے لگی بہت کمزور ہو گۓ ہو،
خیال نہیں رکھتے کیا اپنا ؟
میں نے جواب نہیں دیا ، تو کہنے لگی خیال رکھا کرو پاگل،
آنٹی آپ ہی سمجھائیں اسے بیمار ہونا ہے کیا ؟
کمرے میں آکر اتنا رویا کہ جب فکر ہے تواحساس کیوں نہیں ؟؟؟
میں نہیں جانتا امی نے اسے کیا جواب دیا ۔
میں اس سے پہلے وہاں سے بھاگ آیا تھا ۔
کاش میں صرف اُسے اتنا کہہ پاتا کہ تمہاری فکر کی اب ضرورت نہیں
غم دے کر دلاسے کیسے ؟
یہ تسلی یہ تماشے کیسے ؟
اب جب بھی خیال آتا ہے تو گھنٹوں تک آنکھوں سے آنسو بہتے رہتے ہیں اور چہرے پر کالی رنگت چھا جاتی ہے اور خود پر ملال ہوتا ہے
کہ مجھ کو چنا گیا تھا وقت گزاری کیلئے ۔
Noor 💔

@@_NooR
 

Jumma Mubarak to All.Muslims 🙏🏻💗

@@_NooR
 

تنہائی ایسی محفل سے بہتر ہے جہاں کوئی بھی آپ کے ساتھ مخلص نہ ہو.....!!!!
💜 نور 💜

@@_NooR
 

محبّتیں انسان پیچھے چھوڑ آتا ہے
لیکن دوستی ہمیشہ ساتھ رہتی ہے ❤
نور

@@_NooR
 

کتنا مشکل لگتا ہے نہ دن بھر کی مصروفیات کے بعد رات کو تن تنہا اپنے بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کر کے کسی کی تلخ باتوں کو بھلانے کی کوشش کرنا
نور

@@_NooR
 

لوگ کہتے ہیں کسی کا انتظار بہت اذیت ناک ہوتا ہے ۔
اور کچھ لوگ کہتے ہیں کسی کو بھولنا بہت اذیت ناک ہوتاہے ۔
میں کہتا ہوں
سب سے زیادہ اذیت ناک یہ ہے کہ آپ کو پتا ہی نہ ہو کہ
آپ کو بھولنا ہے یا پھر انتظار کرنا ہے ۔
نور ❤

@@_NooR
 

صرف ایک غلطی سے لوگ بھول جاتے ہیں کہ آپ پہلے کتنے اچھے اور بہترین انسان تھے اور اللہ تعالیٰ عزوجل ایک نیکی سے ساری غلطیاں مٹا دیتا ہے۔بات کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ عزوجل کو راضی کریں بندے کبھی راضی نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!♥️
💜 نور

@@_NooR
 

میں نے اُس کا خط رکھ دیا پڑھا ہی نہیں
بھول جانے کا مشورہ ہی لکھا ہوگا
نور ❤

@@_NooR
 

Hi Every one