Damadam.pk
@AashiqMizaj's posts | Damadam

@AashiqMizaj's posts:

@AashiqMizaj
 

کبھی نیند میں کبھی ہوش میں
تو جہاں ملا تمھیں دیکھ کر
نہ نظر نہ زباں ہلی
😍😘 یوں ہی سر جھکا کے گزر گئے