کوئی ایسی راہ پر ڈال مجھے
جس راہ سے وہ دلدار ملے
کوئی تسبیح دم درود بتا
جسے پڑھو تو میرا یار ملے
@A@
بہت کم لوگوں کو خاص رکھتی ھوں
مگر جن کو رکھتی ھوں تاحیات رکھتی ھو۔
U......M ....@A@
میرے بعد نہ روئے گا کوئی مجھ پر
اتنی نفرت دلوں میں بھر جاؤ گی
@A@
میرے دل کی تسلی کے لیے اتنا کافی ھے
میں اس ھوا میں سانس لیتی ھو۔ جو تجھے چھو کے گزرتی ھے
@A@
چپ چاپ گزار دیں گے تیری بغیر یہ زندگی
لوگوں کو بتائیں گے محبت ایسے بھی ھوتی
@A@
اسے کہنا ھم ازل سے اکلیے ھیں
تم نے چھوڑ کے کوئی کمال نھی کیا ،💔
@A@