ایک بات پوچھنی تھی
😂🤣😛😜☘🌹🌹🙈😝
شادی گھر والے خود کرواتے ہیں یا کہنا پڑتا ہے کہ اب ہم بڑے ہوگئے ہیں
سنا ہے میک اپ کو اردو میں آلات برائے
درُستگی و مُرمت خواتین کہتے ہیں.😂😂
بادام پر ہتھوڑی مارنے سے
بادام بھاگ کر پیٹی کے نیچے کیوں چلا جاتا ہے
😜😝😝😝
پپو یار میں نے سنا ہے کہ جن کے سر پر بال نہیں ہوتے
وہ لوگ بہت عقلمند ہوتے ہیں
امجد یار میں بھی کہو کہ میں نے کوئی لڑکی گنجی نہیں دیکھی
اس نے کہا میرے دل میں تیرے لیئے کوئی جگہ نہیں
میں نے کہا دماغ میں رکھ لو وہ بھی تو خالی ہے
شادی والے دن دلہن اندھی ہو جاتی ہے کیا.
🙊😜
جو سب اس کو پکڑ پکڑ کے اٹھا بٹھا رہے ہوتے ہیں
سلام کے بہانے جا کر
مہمانوں کی گنتی کرنا بھی پاکستانی لڑکیوں کا ٹیلنٹ ہے
😜agree🤭🤣😝
پلٹ دونگا ساری دنیا اے خدا
بس کمبل سے نکلنے کی طاقت دے دے
بابا جی کہتے ہیں کہ لڑکیاں تو صرف دل دیتی ہیں
🤣😂😀🤣😂😀
لڑکوں کو دل کے ساتھ ساتھ بل بھی دینا پڑتا ہے
اے میرے مستقبل کی مصیبت 😜😜
کہاں ہو تم ..؟؟؟🙊🙈
آئی مس یو
انڈے اتنے مہنگے ہوگئے ہیں کہ بندہ کسی کو مزاق میں انڈہ مارے تو وہ کیچ کرکے بھاگ جاتا ہے
سردیوں کی پہلی بارش
ہواؤں کی سنسناہٹ مٹی کی خوشبو
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں
چایے کا کپ اور میں
میں نے رکشہ لے لیا ہے
اب لڑکیاں خود مجھے اشارے کر کے بلائیں گی😊
ایک اور سال بیت گیا دوسروں کی
شادیوں میں پھول پھینکتے پھینکتے
وہ کہتی تھی میرے جیسی نہیں ملے گی کوئی 🙄
اسکا نام لکھ کہ سرچ کیا تو 136 اور مل گئیں
وہ بھی سوہنی🙈 سوہنی
🙄😉😂😂😂😂
جن لڑکیوں سے خود کوئی لڑکا سیٹ نہی ہوتا🙄
وہ لڑکیاں مشورے دے دے کے سہیلی کا بھی بریک اپ کروا دیتی ہیں😂🤣🤣
#ماہی😂😜
AJ me mehman ho kese ke Ghar me our jes room me main ho uas room me bare bare chohe🐭 he uas waja se nind nahi ATI Kya karo. 🐀🐀😭😭
اس نے کہا کب تک ساتھ دو گے
میں نے کہا
جب تک ایزی لوڈ نہیں مانگتى
عورت تو صرف عمر چھپاتی
لیکن مرد بیچارے کو تو گنجاپن، تنخواہ، لڑکیوں کے نمبر
اور تو اور، پرانی معشوق بھی چھپانی پڑتی ہے
سارے جھوٹ ایک طرف اور امی کا شاپنگ پہ جاتے وقت بچوں کو کہنا
ڈاکٹر کے پاس جا رہی ہوں ایک طرف
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain