Damadam.pk
@Anfaal's posts | Damadam

@Anfaal's posts:

@Anfaal
 

وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا!!
*جو سکھایا سبق--- زمانے نے!!

@Anfaal
 

درد پتہ کب ھوتا ھے جب سامنے والا جھوٹ بول رھا ھو اور سچ اپکو پتہ ھو

@Anfaal
 

: خاک سے بنے انسان میں اگر خاکساری نہیں ہو
تو اس کا ہونا یا نہ ہونا بھی خاک ہی ہے

@Anfaal
 

باغ میں جانے کے اداب ہوا کرتے ہیں،
کسی تتلی کو نہ پھولوں سے اڑایا جائے

Sad Poetry image
@  : kash koi hota aysa - 
@Anfaal
 

غم زندگی تیری راہ میں شب ارزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں جو بچھڑ گیاوہ ملا نہیں

@Anfaal
 

ایک تیرے سوا کوئی نہ پیارا ھم کو
ایک تیرے سوا کوئی نہ بھایا ھم کو
@

@Anfaal
 

مت کرو کسى پے اتنا بھروسہ کہ وہ آپ کى قدر ہى کرنا بھول جائے

Sad Poetry image
@  : bilkul y hi hota h - 
Sad Poetry image
@  : ishq ki dargha say - 
@Anfaal
 

اعتبار ضرور کریں دوسروں پر
لیکن کسی کو موقع نہ دیں کہ وہ آپ کو اندھا سمجھنے لگے

@Anfaal
 

پھر اس کی ہر ادا سے چھلکنے لگا خلوص
جب مجھ کو اعتبار کی عادت نہ رہی

@Anfaal
 

بھت سدھر گی ھوں صاحب
اچھے لوگوں سے دور رھتی ھوں

@Anfaal
 

مت کرو کسى پے اتنا بھروسہ کہ وہ آپ کى قدر ہى کرنا بھول جائے
bilkul y hi hota h

@Anfaal
 

بس اک شخص سے مطلب تھا اور افسوس وہ بھی مطلبی نکلا

@Anfaal
 

صاف انکار کر دیا کریں
مگر کسی کے دل میں جذبات پیدا کر کے
اسے جھوٹی امید اور دھوکے میں مت رکھا کریں

@Anfaal
 

اجڑے ہوئے دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر اے زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے

@Anfaal
 

اپنی ھنسی کے مالک خود بنو
ورنہ رولانے والے تو بھت ھیں،😂😂

@Anfaal
 

hazro manzilyin ho gi jazro karwaa. ho gy
nighyin ham ko dhundy gi najany ham kahn ho gy

@Anfaal
 

وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے
اب بھی ہوں میں تری امان میں کیا