Damadam.pk
@Ashii@'s posts | Damadam

@Ashii@'s posts:

@Ashii@
 

محبت اور پسند دو مختلف جذبوں کا نام ہے ۔
جن کو پھول "پسند" ہوتے ہیں وہ انہیں توڑ کر پاس رکھ لیتے ہیں ۔
جن کو "محبت" ہوتی ہے ۔
وہ توڑتے نہیں ان کا خیال رکھتے ہیں ۔
❤️❤️❤️❤️❤️❤️

@Ashii@
 

محبت خوبصورت ہے اگر توجہ
صرف ایک شخص پر ہو ♥️✨

@Ashii@
 

. *🌸_______ میری خواہش ______🌸*
*خوشبو کی طرح میری ہر سانس میں ❤🩹🥹*
*پیار اپنا بسانے کا_________ وعدہ کرو💔🥹*
*رنگ جتنے تمہاری _____ محبت کے ہیں ❤🩹🥹*
*میرے دل میں سجانے کا_______ وعدہ کرو💔🥹*
*صرف لفظوں سے _______ اقرارہوتا نہیں ❤🩹🥹*
*اک جانب سے ___________ پیار ہوتا نہیں 💔🥹*
*میں تمہیں یاد رکھنے ____ کی کھاؤں قسم ❤🩹🥹*
*تم مجھے نہ بھلانے کا ________ وعدہ کرو 💔🥹*

@Ashii@
 

ahhh baduain nhi dety ki c ko 🙄 jis din meri shadi ho gi to dekh lena kon h wo insaan hamry yhn pasnd ki Shaadiyn nhi hoti .maa baap ki izzat ka khayal h mujhe ☺️ me un ka bharoosa nhi toron gi or mera ak hi ab dost h bs or ose sab hi janty hen .or meny ki c ko koi dokha nhi diya h mujhe to sahi rasta dikhaya h dost ny wo mery liye kbi na bora soch sakta h na hony de ga umeed hi nhi khud se ziydh bharosa h os per☺️ please ab koi badua nhi dena ok dua nhi de sakty to bora b na bolen sab ki life apni apni h sab ko haq h apni marzi se guzarny ka

@Ashii@
 

thanks u sooooooooooooo muchhhhhhhhhhhh 🙈🙈🙈🥰🥰❤️❤️🤭🫀🫀🌹🌹🍫🍫🍫🍫🍫🫂🫂🫂🫂🫂 my best friend affiii🫀🌹🫂🙈🙈🥰🥰

@Ashii@
 

ایک دن مجھ سے کسی نے کہا!
جو محبت تھکا دے اُسے چھوڑ دینا چاہیے،
میں نے سُنا تو ایک افسردہ سی ہنسی میرے ہونٹوں کو چُھو گئی
اور میں نے دھیرے سے سر گوشی کی کہ
"محبت" کبھی نہیں تھکاتی،
جس کو چاہا جائے اُس کی
بے رُخی اور بے حِسی تھکا دیتی ہے! ۔"
🥰🥰🥰🥹🥹

@Ashii@
 

thank U thank you thank you thank you sooooooooooooo muchhhhhhhhhhhh 🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ahhh mood sach me bhtttt acha ho Gaya Mera🫂🫂🫂

Funny joke
@  : Missing U sooo muchhhh 😓 - 
@Ashii@
 

میں اک ایسی محفوظ جگہ کی تلاش میں ہوں
جہاں دنیا کی پہنچ نہ ہو، اور یقیناً یہ پناہ گاہ تمہارا دل ہے
🫰🏻🌸❤️🥰🫂

@Ashii@
 

.
بعض روحیں ایسی ہوتی ہیں کہ اگر وہ اپنا بنالیں تو تمہیں مکمل کردیتی ہیں ...... پناہ دیں تو تمہیں شفــــــا دے دیتی ہیں اور..... تم سے محبت کریں تو تمہیں زندگی بخش دیتی ہیں!!
`🌸♥️🌎🍃

@Ashii@
 

تمہیں اک بات کہنی ہے
مگر ناراض مت ہونا
کہ تم جو ہر گھڑی مجھ کو،
اتنا یاد آتے ہو٫ ہمیں اتنا ستاتے ہو
کہ ہم تم دور ہیں دونوں بہت مجبور ہیں دونوں
مگر یہ بھی حقیقت ہے،
تمہاری یاد ہی تو ہے
جو ہر پل ساتھ رہتی ہے
خوشی میں بھی ، غموں میں بھی
اداسی کے پلوں میں بھی
تمہاری یاد ہی تو ہے
جو ہر پل یہ بتاتی ہے
مجھے احساس دلاتی ہے
کہ ہم تم بن ادھورے ہیں۔۔!!
🌸❤️🕊️

@Ashii@
 

مجھے تم چھوڑ مت دینا
ہزاروں دوریاں آئیں
بہاریں آ کر کھو جائیں
میرا چہرہ بھلا دینا
میری یادیں بچا لینا
جو لمحے درد دیتے ہوں
انہیں بیشک بھلا دینا
جو لمحے آس دیتے ہوں
انہیں دل سے لگا لینا
کہیں بھی دور رہ لینا
بہت مجبور رہ لینا
مگر تعلق توڑ مت دینا
مجھے تم چھوڑ مت دینا
🌸🖤🍃

@Ashii@
 

تم وہ شخصیت ہو
جس کی موجودگی نعمت جیسی لگتی ہے
تمہاری آنکھیں لفظوں سے زیادہ بولتی ہیں
گہری، نور سے بھری ہوئی۔
تمہاری مسکراہٹ ایسی ہے جو اداسی کو مٹا کر
دلوں کو سکون دے دیتی ہے
تمہارا دل پاکیزگی اور محبت سے بھرا ہے
جو دنیا کو مزید نرم بنا دیتا ہے۔
تم صرف حسین نہیں ہو، بلکہ حسن کی اصل تصویر ہو،
باوقار، نیک دل اور ناقابلِ فراموش😘♥️

,,,.,,,❤️🌹🫂
@  : ,,,.,,,❤️🌹🫂 - 
,,,.,,,
@  : ,,,.,,, - 
,,,.,,,
@  : ,,,.,,, - 
,,,.,,,,
@  : ,,,.,,,, - 
,,,.,,,,
@  : ,,,.,,,, - 
❤️🌹,,,.,,,
@  : ❤️🌹,,,.,,, - 
Happy birthday
@  : Happy birthday 🫂🥹🌹🎈🎁🎂🥳🥳🥳❤️❤️ -