Damadam.pk
@Awais@786's posts | Damadam

@Awais@786's posts:

مجھے چین کیوں نہیں پڑتا؟
ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا؟
@  : مجھے چین کیوں نہیں پڑتا؟ ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا؟ - 
❤️❤️❤️
@  : ❤️❤️❤️ - 
Plz dua Kijiye mery liye ..halat bht na saz ha. 😭😭
@  : Plz dua Kijiye mery liye ..halat bht na saz ha. 😭😭 - 
لفظ اشارہ کریں گے جانے کا
پر تم میری آنکھیں پڑھ کے رُک جانا
@  : لفظ اشارہ کریں گے جانے کا پر تم میری آنکھیں پڑھ کے رُک جانا - 
Beautiful People image
@  : ترس آتا ہے مجھے اپنی معصوم سی پلکوں پر جب بھیگ کے کہتی ہیں اب رویا نہیں جاتا - 
خاموشی رات کی دیکتھا ہوں اور تجھے سوچتا ہوں
مد ہوش اکثر ہوجاتا ہوں اور تجھے سوچتا ہوں
@  : خاموشی رات کی دیکتھا ہوں اور تجھے سوچتا ہوں مد ہوش اکثر ہوجاتا ہوں اور تجھے - 
Ya Allah 😭🙏🙏🙏
@  : Ya Allah 😭🙏🙏🙏 - 
@Awais@786
 

میں تُم سے کُچھ نہیں کہتا فقط اِتنی گُزارش ہے
کہ اِتنی بار مِل جاو، کہ جِتنا یاد آتے ہو

Please pray for me
@  : Please pray for me - 
@Awais@786
 

اور پھر یہ سوچ کر ہی دل کو تسلی دے دی
میں جو تیرے ساتھ بھی ہوتا__تو کہاں جچتا.

Sad Poetry image
@  : Duaon m yad rakhiye ga .. Allah Hafiz - 
@Awais@786
 

اپنا بہت _______________ خیال رکھا کرو
ابھی میں نے تمہیں اپنی موت کا غم دینا ہے

اب میں نہیں چاہتا
کوئی مجھے چاہے
@  : اب میں نہیں چاہتا کوئی مجھے چاہے - 
ہماری تو وفا بھی تمہیں گوارہ نہیں"
"کسی بیوفا سے نبھائو گے تو بہت یاد آئیں گے ہم
@  : ہماری تو وفا بھی تمہیں گوارہ نہیں" "کسی بیوفا سے نبھائو گے تو بہت یاد آئیں - 
ایک دن میں مر کر اس کی ساری توجہ
اپنی جانب کھینچ لوں گا
@  : ایک دن میں مر کر اس کی ساری توجہ اپنی جانب کھینچ لوں گا - 
بے وفاہی کی سب کتابوں میں
تیرے جیسی کوئی مثال نہیں
@  : بے وفاہی کی سب کتابوں میں تیرے جیسی کوئی مثال نہیں - 
رکھ نہ سکو گے میرا تحفہ سنبھال کر
ورنہ دے دوں روح جسم سے تجھ کو نکال
@  : رکھ نہ سکو گے میرا تحفہ سنبھال کر ورنہ دے دوں روح جسم سے تجھ کو نکال - 
..At University..
@  : ..At University.. - 
جن کی نظروں میں ہم نہیں اچھے۔۔🖤
کچھ تو وہ لوگ بھی برے ہوں گے۔۔🙏🏻
@  : جن کی نظروں میں ہم نہیں اچھے۔۔🖤 کچھ تو وہ لوگ بھی برے ہوں گے۔۔🙏🏻 - 
چھوڑ کر زندہ مجھے آپ کہاں جائیں گے
پہلے میں جان سے جا لوں تو چلے جائیے گا
بیدمؔ شاہ وارثی
@  : چھوڑ کر زندہ مجھے آپ کہاں جائیں گے پہلے میں جان سے جا لوں تو چلے جائیے گا -