یہ سانولی رنگت، سادہ سا حُلیہ، اُداس آنکھیں ..
ہم سے کوئی جو دل لگائے تو کیوں لگائے ..؟🤷♂️
کبھی تو میسر ہو جیسے میں چاہوں
کبھی تو مان رکھ لیا کر میری ضِد کا۔۔!!🥀😥
#__م
میرے پاس کچھ بھی نہیں حتیٰ کہ تُو بھی نہیں, میرا وہم وہم ہی رہا کہ تجھے بہت عزیز ہوں میں
#_م
یا تیرا تذکرہ کرے ہر شخص___
یا کوئی ہم سے گفتگو نہ کرے___
#_م
کہوں گا کھینچ کے ایک دائرہ تمہارے گرد
زمانے والوں بس اتنی ہے کائنات میری🖤🥀
#_م
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
#_م
"کسی نے مفت میں وہ شخص پایا
جو ہر قیمت پہ مجھ کو چاہیے تھا!"
#_م
قسم ہے آدم و حوا کی پہلی آشنائی کی
میرے ہمراہ اگر تم ہوتی تو میں تسموں سے دنیا باندھ دیتا
🖤🥀
#_م
قسم ہے تیرے تغافل کی ، تجھ سے پہلے مجھے ،،،،
نہیں پتہ تھا کہ احساس کمتری کیا ہے ،،،،، 🥀🙄
#_م
میں نے صدیوں گزارنا ہے تمہیں
تم میرا آخری زمانہ ہو..🖤🥀
#_م
*"__ہم کچھ لوگوں سے بغیر ملاقات کیے بھی محبت کر سکتے ہیں، یہی روح کی روح سے کشش کہلاتی ہے..!!🖤🥀*
#_م
وہ ہنستا ہے تو مل جاتا ہے مجھے سکون وہ شخص میرا انتخاب ہے کوئی اسے اداس نہ... ▼
کرے
#_م
دل لگی، دل کی لگی بن کے مٹا دیتی ہے
روگ دشمن کو بھی یارب نہ لگانا دل کا 🔥
ہزار عنوانِ گفتگو تھے،کہ رہ گئے سوچ سوچ کر ہم
یہ بات اُسے ناپسند ہوگی، وہ لفظ اُسے ناگوار ہوگا۔۔۔
#_م
تم نے دیکھا ہے فقط آنکھوں کو
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے
تُجھ سے بے رخیوں کے تمانچے کھا کر
خود کو آئینے میں دیکھتے ہیں
تو زہر لگتے ہیں🙂🥀
#م
آپ کا نظر آنا علاج ہے میرے دل کا
میسر رہا کریں کہ میں جی سکوں❤
#م
دُنیا کسی کے پیار میں، جنت سے کم نہیں
اک دلرُبا ھے، دل میں جو حوروں سے کم نہیں
🥰🥰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain