Damadam.pk
@Famaa's posts | Damadam

@Famaa's posts:

@Famaa
 

مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیح محبت ہے
جو آۓ تیسرا دانہ یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ہے
مقرر وقت ہوتا ہے محبت کی نمازوں کا
ادا جن کی نکل جاۓ قضاء بھی چھوٹ جاتی ہے
محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپو
اسے تکنے اسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے
محبت دل کا سجدہ ہے جو ہے توحید پر قائم
نظر کے شرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے
🔥❤🔥❤❤🔥🔥

@Famaa
 

🔥🔥منزل بدلے یا وقت ہم ہمیشہ اپنا مقام پائیں گے
جو سمجھتے ہیں خود کو بادشاہ انھیں ہم
اپنے دربار میں نچائیں گے ..
😜😜😊😂🔥🔥👌

@Famaa
 

❤میں چاہتی ہوں میرا اختتام ہو تجھ پر
❤سو تجھ سے محبت بھی آخری کی ہے

@  : Blkl.. Khuda kisi ko ksi sy Juda na kry..😊😘❤🔥🔥..... - 
@Famaa
 

مانا کہ عشق زبردستی نہیں ہو سکتا
🔥❤لیکن یہ کمبخت ہوتا بہت زبردست ہے

@Famaa
 

Jaisay dhagay hon koi tasbeeh main ❤
Aisy Saanson K darmiyan Ho Tm 🔥🔥♥

@Famaa
 

❤ سات ارب کی آبادی میں ایک شخص اچھا لگا
اب وہ بھی نہ ملے تو حضور شکوہ تو بنتا ہے نہ 🔥❤🔥

@Famaa
 

آنکھ سے دور نہ ہوا کر, ورنہ دل سے اتر -جاۓ گا
وقت کا کیا ہے, یہ تو پہلے بھی گزرتا تھا -اب بھی گزر جاۓ گا

@Famaa
 

Hi frndz..
M new here...