*_فاصلـے بـلا وجـہ نہیـں ہوتـے؛❤️🩹🪐_*
*_راویـوں کـی دیـوار ہوتـی ہـے درمیـان؛🙂🙌🏻_*
*سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی قدر کرنا۔ کوئ تھک نا جاۓتمھیں احساس دلاتے دلاتے❤️🩹*
*ہم نے اُسے سب سے زیادہ اہمیت دی❤️🩹🥹*
*لیکن پھر بھی ہم ہی گنہگار ٹھہرے💔🥲*
*@H+R@✍🏻🩵💫*
`ہائے انسان یہ ہے تیری زندگی کی کہانی؟`❤🔥🥲
*دولت کمانے کے لیے اپنی صحت کھو دیتا ہے*💯😰
*پھر صحت کو واپس پانے کے لیے اپنی دولت کھو دیتا ہے۔*🥺💔
*مستقبل کا سوچ کر اپنا حال ضائع کر دیتا ہے*🥹😥
*پھر مستقبل میں اپنے ماضی کو یاد کر کے روتا ہے*☹️😢
*جیتا ایسے ہے جیسے کبھی مرے گا ہی نہیں!*❤🔥😰
*اور مر ایسے جاتا ہے کبھی جیا ہی نہیں*🙃😭
*_آپکو آپکا پسندیدہ شخص مِلا کیا۔۔؟_*
*_مجھے ملا_*❤️
*_مجھے نہیں ملا_*🥹
*_گہری بات*
*_"جب یہ لائن سیدھی ہو جاتی ہے"*❤🩹ــــــــــــــــــــــــــــــــــــﮩـــــ٨ـــﮩ٨ـﮩـــــ٨ــــــﮩ٨ـﮩـــــﮩــ
*_"اچانک ہر کوئی آپ سے پیار کرنے لگتا ہے"💯😶💔*
*آج ہوجائے زبردست مقابلہ:-*
*شادی شدہ❤️*
*غیر شادی شدہ👍*
*تباہ شدہ😂*
*"ہم جیسے لوگ اپنی جوانی کا* 🍂
*بہترین حصہ ڈپریشن میں گزار* *دیتے ہیں۔"* 💯🙂
*جذبات وہاں ظاہر کرنا چاہئے جہاں اس کی قدر ہو*💔🥲
*ورنہ آنکھوں سے گرا آنسو بھی لوگوں کو پانی ہی لگتا ہے*🥹😰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain