Damadam.pk
@Hadii-Rajput's posts | Damadam

@Hadii-Rajput's posts:

آفریں تجھ کو حسرت دیدار.... 
چشم تر سے زباں کا کام لیا.....
@  : آفریں تجھ کو حسرت دیدار.... چشم تر سے زباں کا کام لیا..... - 
@Hadii-Rajput
 

کسی کے شہر کو بادل مبارک ہوں
ہمارے شہر میں آنکھیں برستی ہیں❤🥀

Fight with Someone Who__ !😊
@  : Fight with Someone Who__ !😊 - 
🙁عید تو گزر جائے گی 
🥀بن تیرے نا جانے ہم پے کیا گزرے گی
@  : 🙁عید تو گزر جائے گی 🥀بن تیرے نا جانے ہم پے کیا گزرے گی - 
@Hadii-Rajput
 

ہمارے گاؤں کے باہر ہے شہر والی سڑک
وہاں بچھڑتی ہیں آنکھیں بچھڑنے والوں کی

Ayeee🙌☕🔥
@  : Ayeee🙌☕🔥 - 
@Hadii-Rajput
 

🥀💔گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے یارا 🙂
یہ دن نا سہی چلو ہم ہی سہی💔🥲

@Hadii-Rajput
 

ضدی ہے مگر تھک جائے گا 🔥
اک لڑکا دکھ سہتے سہتے مر جائے گا 💔
🧸🎀ⓉⒺⒹⓎ🎀🧸

@Hadii-Rajput
 

کسی نے کہا کیسے سمجھوں تیرے درد کو؟؟
میں نے کہا عشق کر، بہت کر، انتہا کر اور ہار جا......
🧸🎀ⓉⒺⒹⓎ🎀🧸

@Hadii-Rajput
 

کسی کو اپنا بنانا ہنر نہیں۔۔۔ کسی کا ہو کے رہنا کمال ہوتا ہے✨🤍🖤🔥

@Hadii-Rajput
 

میں مسکراتا ہوا آئینے میں اُبھروں گا 🖤
وہ روپڑے گی اچانک سنگار کرتے ہوئے 🥺

@Hadii-Rajput
 

دل سے اترے ہوئے لوگوں میں ; سرفہرست پایا خود کو ! 💔🙂

@Hadii-Rajput
 

غمِ حیات کا جھگڑا مٹا رہا ہے کوئی
چلے بھی آؤ کہ دنیا سے جا رہا ہے کوئی...🖤

@Hadii-Rajput
 

ہم محفلوں کی دھوم دھام کا حصہ نہیں بنتے۔ ♠️🏴

@Hadii-Rajput
 

مجھے نہیں معلوم اُسے
کہاں مشکل آئی
میں نے اس سے رابطے
میں رہنے کے علاوہ کبھی
کچھ نہیں مانگا...... 🖤

@Hadii-Rajput
 

ایک طرف میں ہوں ایک طرف تم ہو
جانے کس نے کسے خراب کیا🤷🏻♂️

LinEs🥺❤💯
@  : LinEs🥺❤💯 - 
@Hadii-Rajput
 

نت نویاں لا کے ٹر پوندین
پچھوں اجڑے یار سنبھالے کر♥️🥀

@Hadii-Rajput
 

😍کاش وہ آجائے اور لڑکر یہ کہے
🥺ہم مرگئے ہیں جو اتنا اداس رہتے ہو

@Hadii-Rajput
 

" تُم!؟ تُم تو گھر میں ذہین تھی سب سے! تُم نے بھی عشق کر لِیا لڑکی!؟ ۔ " 💔🙂