سمجھ نہیں آ رہی کہ
لفظ "صحیح" سہی ہے یا "سہی" صحیح ہے
یا پھر "صحیح" صحیح ہے یا "سہی" سہی ہے
اگر دماغ کی دہی نہیں بنی تو صحیح سہی جواب دیں پلیز 🙄🤔
کسی کو پانے کے لیے ہماری تمام خوبیاں کم پڑ جاتی ہیں اور کسی کو کھونے کے لئے صرف ایک غلط فہمی ہی کافی ہیں. Right
تُو مَیں ہُوا ، مَیں تُو ہُوا ،تُو تَن ہُوا ، مَیں جان ہٗوا
اب کون ہے جو یہ کہے ، تُو اور ہے، میں اور ہُوں
میرے مزاج کو بخیہ گری نہیں آتی
تعلقات کا دھاگہ ادھڑتا رہتا ہے