Damadam.pk
@Kiran22's posts | Damadam

@Kiran22's posts:

@Kiran22
 

Ma ny last week eik boy account bana kar dekha tab mehsoos huva k lrko ki zindagi mushkil hai bohtt...Q k mujhy kisi ny msg nhii kiya sach kahu tou ma bore hogai... jab k eik lrki k account par mujhy zydaa response mila

@Kiran22
 

یک حسرت تھی سچا پیار پانے کی مگر نہ جانے کیوں لگ گئی نظر زمانے کی؟؟
میرا غم کوئی نہ سمجھ پایا کیوں کے میری عادت تھی مُسکرانے کی

@Kiran22
 

سوچ اگر اچھی ہو تو انسان کا ضمیر خود ہی
اسکے کردار کی حفاظت کرتا ہے 👀😊

@Kiran22
 

ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو
کچھ ہماری خبر نہیں آتی 🥲💔

@Kiran22
 

اس کی نگاہ بدلنے سے پہلے کی بات ہے👀
تارے زمین پر تھے میں آسماں پر تھی❤️

@Kiran22
 

میں چاند تو توڑ کر نہیں لا سکتا ہے! ہاں اگر تم زد کرو گی تو آئینہ لا دوں گا 🫶🏻🌙

@Kiran22
 

ﺍﻧﺪﺍﺯِ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﭘر ﻧﮧ ﺟﺎئیے ۔۔۔!!
ﺩﻝ ﺯﮨﺮ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﮍﻭﺍ ﮨﮯ ﮨﻤﺎﺭﺍ ۔۔۔۔!!😩

@Kiran22
 

🌸شاعری فقط میرا ذوق ہے
یہ مت سجھنا کوئی روگ لگائے بیٹھا ہوں

@Kiran22
 

💖میں تمہیں چاند کہوں یہ ممکن ہے تو مگر لوگ تجھیں رات بھر دیکھیں یہ مجھے گوارا نہیں

@Kiran22
 

🥀🧸مجھ کو وحشت ہے خود سے اپنے ہر خواب سے جس نے میری آنکھوں کی چمک چھین لی اور مجھے تاریکی میں دھکیل دیا 🥀

@Kiran22
 

پہلے کہتا ہے کہ افلاک سے آگے دیکھو
پھر کہیں بیچ میں مہتاب لگا دیتا ہے
رات دیتا ہے تھکے دن کو تھپکنے کیلیے
پھر تعاقب میں کوئی خواب لگا دیتا ہے

@Kiran22
 

سوچتے ہیں جو کبھی حکمِ زیارت ہوگی
کہاں سے لائیں گے ان کے معیار کی آنکھیں؟

@Kiran22
 

اب کہاں ہوں کہاں نہیں ہوں میں
جس جگہ ہوں وہاں نہیں ہوں میں
کون آواز دے رہا ہے مجھے؟
کوئی کہہ دو یہاں نہیں ہوں میں