Damadam.pk
@Malik_zaada's posts | Damadam

@Malik_zaada's posts:

@Malik_zaada
 

کٹی پتنگ کا رخ تھا میرے گھر کی جانب
اونچے مکان والوں نے اسے بھی لوٹ لیا 😢

@Malik_zaada
 

شاعروں سے رابطہ رکھو صاحب
یہ وہ طبعیب ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں