Damadam.pk
@Mehmal@'s posts | Damadam

@Mehmal@'s posts:

Sad Poetry image
@  : 🙄🙄😒😒🤔🤔 - 
@Mehmal@
 

تیرے چند لمحے ، مجھے درکار ہیں لیکن
شرط یہ ہے کہ گھڑیاں نہیں دیکھیں گے

@Mehmal@
 

Mujy koi bhi follow nahi kary mujy nahi karni bat kese s bhi bar bar request na bejy😠😠😠😠

@Mehmal@
 

میں نے کئی الجھنیں جھک کر بھی سلجھائی ہیں
لوگ سارے تو قد کے برابر نہیں ہوتے
مسترد ہونے کو تم، دل پہ لئے بیٹھے ہو
سب کے سب، جان سے پیارے تو نہیں ہوتے ناں...🌚

Allah hafiz....
@  : Allah hafiz.... - 
کیا فائدہ تمھارے ایسے دل کا جو مجھ پے آتا ہی نہیں 😒😜
@  : کیا فائدہ تمھارے ایسے دل کا جو مجھ پے آتا ہی نہیں 😒😜 - 
@Mehmal@
 

کچھ وقت گزرا، اور پھر ان کے
رویئے تلخ!
لہجے سخت!
اور محبتیں پھیکی پڑنے لگی

Turkish Celebs image
@  : Hande ercel - 
Turkish Celebs image
@  : Hande ercel💕 - 
@Mehmal@
 

کبھی کسی کے چہرے کی مسکراہٹ بن کے دیکھو
خوشی نہیں تو سکون ضرور ملے گا

@Mehmal@
 

شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہم
آندھی سے کوئی کہہ دے کہ اوقات میں رہے

@Mehmal@
 

زمانہ مجھ کو دیتا ہے زوال کی دھمکیاں نہ جا نے کو نسا مجھ میں کمال دیکھا ہے۔🤔

@Mehmal@
 

میں نے کا نٹوں کو بھی چھو کر دیکھا ہے ایسا چبھتا ہے تیرا بدلا ہوا لہجہ مجھے۔

Beautiful People image
@  : خاموشی اختیار کر لینا دب جانے کی علامت نہیں ترجیحات کا فرق ہے ہر بات اور ہر - 
Pakistani Celebs image
@  : وہاں سلام کو آتی ہے ننگے پاؤں بہار کھلے تھے پھول جہاں تیرے مسکرانے سے - 
@Mehmal@
 

ہم وہ آنا پرست ہیں جو ہار کے بھی کہتے ہیں
وہ منزل ھی بدنصیب تھی جو ہمیں پا نہ سکی

Turkish Celebs image
@  : اپنے خلاف خاموشی سے سنتی ہوں جواب دینےکا حق وقت کو دے رکھا ہے۔۔۔۔۔۔ - 
Turkish Celebs image
@  : ہم کیا ہیں یہ صرف ہم ہی جانتے ہیں لوگ تو صرف ہمارے بارے میں اندازہ ہی لگا - 
@Mehmal@
 

لوگ ہمیشہ دھوکہ غلط انسانوں سے کھاتے ہیں اور
بدلہ اچھے انسانوں سے لیتے ہیں

@Mehmal@
 

وہ مطلب سے یاد کرتے ہیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا ہے
میرے لئے اتنا ہی کافی ہے وہ یاد تو کرتے ہیں