Damadam.pk
@Naveed_Hussain_135's posts | Damadam

@Naveed_Hussain_135's posts:

@Naveed_Hussain_135
 

اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے
منزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے
اے دل کی لگی چل یوں ہی سہی چلتا تو ہوں ان کی محفل میں
اس وقت مجھے چونکا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائے
اے رہبر کامل چلنے کو تیار تو ہوں پر یاد رہے
اس وقت مجھے بھٹکا دینا جب سامنے منزل آ جائے
ہاں یاد مجھے تم کر لینا آواز مجھے تم دے لینا
اس راہ محبت میں کوئی درپیش جو مشکل آ جائے
اب کیوں ڈھونڈوں وہ چشم کرم ہونے دے ستم بالائے ستم
میں چاہتا ہوں اے جذبۂ غم مشکل پس مشکل آ جائے

Sad Poetry image
@  : Post by Naveed - 
Social media post
@  : Post by Naveed Hussain khokhar - 
Beautiful People image
@  : Post by Naveed Hussain Khokhar - 
Life Advice image
@  : Post by Naveed - 
Jokes image
@  : Post by Naveed - 
Jokes image
@  : Post By Naveed - 
Jokes image
@  : Post by Naveed - 
@Naveed_Hussain_135
 

کسی کا جھوٹھا خانے سے محبّت بڑھتی ہے
یے کہہ کر وہ میرا سارا حلوہ کھا گئے

@Naveed_Hussain_135
 

جلدبازی میں شادی کرکے زندگی بگاڑ لوگے
سوچ سمجھ کر کروگے توہ کون سا تیر مار لوگے

@Naveed_Hussain_135
 

تاج محل کسی کے لئے ایک عجوبہ ہے توہ کسی کے لئے پیار کا احساس ہے
ہمارے لئے تو بکواس ہے کیونکی روز بدلتی ہماری ممتاز ہے

@Naveed_Hussain_135
 

…عرض کیا ہے
تیری سانسوں کو میرے دل میں پناہ مل جائے
اگر تو نہ ملے توہ یے دل کسی اور کے عشق میں فنا ہو جائے

@Naveed_Hussain_135
 

پہلی نظر میں لگا وہ میری ہے آنکھیں اسکی جھیل سی گہری ہے
کر کر کے تھک گئے ہم Proposë
اب پتا چلا وہ توہ بہری ہے

@Naveed_Hussain_135
 

ہم خود بھی اسے بھلانا چاہتے ہے
ہم خود بھی اسے بھلانا چاہتے ہے

@Naveed_Hussain_135
 

ہر آہٹ پر جان نکل جاتی ہے
یے پبلک ٹوائلٹ میں کنڈی کیوں نہیں ہوتی

@Naveed_Hussain_135
 

ذرا سی دیر کے لئے چارپائی پے لیٹے تھے
مگر کسی الو کے پٹھے نے جنازہ پڑھ لیا

@Naveed_Hussain_135
 

جب دروازہ کھولنے گئے توہ چہرے پر ہنسی تھی دروازہ کھلا توہ آنکھوں میں آنسو
دل میں بےبسی تھی زیادہ مت سوچو میری انگلی دروازے میں پھنسی تھی

@Naveed_Hussain_135
 

دوستوں ہم انہیں موڑ موڑ کر دیکھتے رہے اور وہ ہمیں موڑ موڑ کر دیکھتے رہے
کیونکی امتحاں میں نہ انہیں کچھ آتا تھا نہ ہمیں

@Naveed_Hussain_135
 

جب کوئی زندگی میں بہت خاص بن جائے
تو مانگ لینا خدا سے اسے
اس سے پہلے کی اسکی ماں کسی اور کی ساس بن جائے

@Naveed_Hussain_135
 

کچھ بولو تو اتراتے بہت ہو جان من تم مسکراتے بہت ہو
من کرتا ہے تمھیں دعوت پر بلاؤں لیکن جان من تم کھاتے بہت ہو