Damadam.pk
@Pri_Zad@'s posts | Damadam

@Pri_Zad@'s posts:

@Pri_Zad@
 

اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں !!
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں ⁦❤

@Pri_Zad@
 

بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠️
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥

@Pri_Zad@
 

کس لیے دیکھتی ہو آئینہ
تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو

@Pri_Zad@
 

جب حوصلہ بڑھا لیا اونچی اوڑان کا
پھر قد دیکھنا فضول ہے آسمان کا

@Pri_Zad@
 

اپنے وقت کے ہم بھی بہت بڑھے بادشاہ تھے ♡ صاحب ♡
پر عشق کے راہوں میں آکر میری
حالات ے زندگی تبدیل ہو گئ♧

@Pri_Zad@
 

مت خلل ڈالو میری تنہا ئ میں اے دوست
اب یہی تو ہے اک ہمسفر میری

@Pri_Zad@
 

عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی۔۔۔
یکدم جو بدلتے ھیں ستم کرتے ھیں

@Pri_Zad@
 

#_______✨🍂🌧️☔
بارشوں 🌧کو کیا معلوم
اس طرح 😥برسنے سے
دل پے کیا 🤦♂️گزرتی ہے

@Pri_Zad@
 

آج بارش ہوئی.........میں نے تھاما قلم
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا......سلگا سلگا سا من🥀🌧
لکھنا چاہا مگر...........لفظ مانے نہیں
اے میرے ہمنشیں.......سوچ کی سرزمیں🌧🥀
تیری یادوں کی ایسی......چلی پھر ہوا
لفظ ملنے لگے.........ہاتھ ہلنے لگے🥀🌧
یاد میں پھر تیری......دل کی سوکھی زمیں
کچھ ایسے تر ہوگئی..........میں پھسلنے لگی🌧🥀
یاد کر پھر تجھے...........من مچلنے لگا
دید کو تیری لے............آنکھ روتی رہی🌧🥀
دیر تک پھر جان جاں........بارش ہوتی رہی
بارش ہوتی رہی.........بارش ہوتی رہی🥀🌧.....

@Pri_Zad@
 

محبت کرو تو اللہ اور اسکے رسول سے کرو
،🌹🌹🌹 خدا کی قسم یہاں بھی کامیابی اگلے جہاں میں بھی کامیابی

@Pri_Zad@
 

میری چاہت کی بہت لمبی سزا دو مجھ کو
قرب تنہائی میں جینے کی دعا دو مجھ کو

@Pri_Zad@
 

میں تم سے اتنی محبت کرونگا-
رات کو اٹھ اٹھ کے تمہارا کمبل ٹھیک کرونگا😂😃🤣😀

@Pri_Zad@
 

لڑکے پانچ منٹ کے ریلیشن شپ کے بعد
جان ہم اپنی قبریں ساتھ بنوائیں گے😃😀🤣😁

@Pri_Zad@
 

اگر زندگی سے بہت زیادہ پریشان ہو تو
ایک لمبی سی رسّی لو اور اسے پڑی پر باندھ دو
نا۔
نا۔
نا۔
نا۔
نا
نا۔
نا۔
خودکشی نہیں کرنا ہے۔
بس اس کا جھولا بناؤ اور آرام سے جھولو۔۔۔😯😯😯
زندگی کے پَنگے تو ایسے ہی چلتے رہیں گے
😆😁😂😂

@Pri_Zad@
 

ضرورت برائے فی میل ٹیچر
جو مجھے ساری زندگی پڑھائے
😂😂😂
رہائش کھانا فری
😉

@Pri_Zad@
 

مسکراؤ کیونکہ تم کیوٹ ہو
😁💓😇😋🙈
ہنسو کیونکہ میں مزاق کر رہی ہوں

@Pri_Zad@
 

جو لاکھوں میں ایک ہوتے ہیں معصوم
جی ہاں وہ میں ہی ہوں
🙈😜😁

@Pri_Zad@
 

ایک ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ
ﻣﺎﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﺍﻣﺎﺩ ﺍﺗﻨﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﮯ
ﺳﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﻻ ﮐﺮ
ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﮑﻤﺎ ﺑﯿﭩﺎ ﮨﮯ
ﺳﺎﺭﯼ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﻻ ﮐﺮ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
کیا کروں ﻣﯿﺮﮮ ﺗﻮ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﯽ ﺑﺮﮮ ﮨﯿﮟ
😀😛😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄

@Pri_Zad@
 

مجھے17 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا
میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ😂😂
اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے

@Pri_Zad@
 

کبھی صابن کے اشتہار میں مرد حضرات کو بھی شامل کر لیا کریں کیا ہم نہاتے نہیں یا ہماری جلد پر صابن جھاگ نہیں بناتا