@Rani@ : و حشتوں کابسیراہے مجھ میں 💞💞 آج کل مجھ سے اجتناب کیجیئے 💞💞۔ - 61 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
@Rani@ : جلنا جلانا سب کچھ فضول ہے 💞💞 💞💞اپنی مستی میں رہنا یہی اپنا اصول ہے - 61 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
@Rani@ : عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے 💞💞کھیلیں 💞💞روح تک کانپ جاتی ہے صدمے سہتے... MORE▼سہتے - 61 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
@Rani@ : قابل دید آنکھیں اور ان آنکھوں سے 💞💞 💞💞 خود ہی پامال ہوئے خود ہی تماشا دیکھا - 61 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
@Rani@ : قیامت تک رہے سجدے میں سر میرااے خدا 💞 کہ تیری نعمتوں کے شکر کے لئے یہ... MORE▼زندگی کا فی نہیں💞۔ - 61 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
@Rani@ : سجدے میں رو رو کر ما نگیں ہیں دُ عا ئیں💞💞 تُو بھی پکا ر اُن کو ،دے اُ ن کو... MORE▼ہی صدائیں۔ - 61 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
@Rani@ : جب سے میں نے اپنے دل میں محمدﷺ کو 💞💞بسایا خو ش قسمت خود کو میں نے سب سے... MORE▼بڑھ 💞💞کر پایا۔ - 61 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
@Rani@ : رات بھر شبنم گرتی ہے فقط اس لئے کہ پتہ 💞💞پتہ ذکر اللہ کرے با وضو ہو کر - 61 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
@Rani@ : سادگی ایمان کی علامت ہے،حیا اور کم بولنا 💞💞ایمان کی شاخیں ہیں - 61 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
@Rani@ : تین شخص کی توبہ قبول ہوتی ہے 🌹۔ اپنی غلطی پر شرمندہ ہو ۔ 🌹۔ اور اپنی... MORE▼غلطی پر اللہ تعالٰی سے توبہ کی طلب کرئے۔ 🌹۔ آئندہ اس غلطی کو نہ دہرانا کا عہد کرئے ۔ - 61 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
@Rani@ : ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے💞💞 💞💞 مگر اک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب - 61 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
@Rani@ : کون کہتا ہے کہ خدا نظر نہیں آتا 💞 ایک وہی تو نظر آتا ہے جب کوئی نظر نہیں... MORE▼💞آتا - 61 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
@Rani@ : اس سے پہلے کہ تو کا ندھوں پہ اُٹھ جا ئے💞 بہتر ہے کہ تیرا سر سجدے میں جھُک... MORE▼جا 💞ئے۔ - 61 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
@Rani@ : گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم💞 کر لے 💞 اور ندامت کے لیے توبہ ہی... MORE▼کافی ہے - 61 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT