*کبھی راتوں کی کروٹیں کبھی دن کی بےچینیاں ....*
*اے محبت ! خدا کے واسطے ذرا محبت سے پیش آ..!!*
کل اپنے آپ کو دیکھا تھا ماں کی آنکھوں میں
یہ آئینہ ہمیں بوڑھا نہیں بتاتا ہے 😢
کسی کو گھر ملا حصے میں کسی کو دکاں آئی
میں گھر میں سب سے چھوٹا تھا میرے حصے میں ماں آئی
باتوں سے ہوتی نہیں مات ہمیں
یار' ہم جیسے لوگ لہجوں سے ڈرتے ہیں"💔🔥
ھے ھر کوئی "شاکر" خوشیاں تک..
جدوں دُکھ لگدا کوئی پُچھدا نئیں.💔
مانتے ہیں سارا جہاں تیرے ساتھ ہوگا
خوشی کا ہر لمحہ تیرے پاس ہو گا
جس دن ٹوٹ جائے گی سانس ہماری
اس دن ہماری کمی کا احساس ہوگا
آدھے سے کُچھ زیـــــــادہ ہے... پورے سے کُچھ کـــــــم..!!!
کُچھ زنـــــــدگی, کُچھ غـــــــم. ,کُچھ عشق, کُچھ ہـــــــم
السلامُ وعلیکُم ورحمتُہ اللہِ وبراکاتہُ،
😊😊😊
السلامُ وعلیکُم ورحمتُہ اللہِ وبراکاتہُ،
مسکرایئے___!
کیونکہ مسکراہٹ
درد کی شکست بھی ہے
اور چہرے کی رونق بھی_!!
😊😊😊😊😊
😊😊😊😊frendz
....
تجھ سے رشتہ فقط اب چاہت کا نہیں ھے
بات دل سے بڑھ کر روح تک جا پہنچی ھے 💞
وہ محبت کو ہوس سمجھے تو کہہ دینا اسے
ہان! بدن چاہیے پر تاقیامت چاہیے..!
باتوں سے ہوتی نہیں مات ہمیں
یار' ہم جیسے لوگ لہجوں سے ڈرتے ہیں"💔🔥
محبت صرف محبت چاہتی ہے.
" ہمدردی یا مہربانی نہیں
*کبھی راتوں کی کروٹیں کبھی دن کی بےچینیاں ....*
*اے محبت ! خدا کے واسطے ذرا محبت سے پیش آ..!!*
رکھا ہوا ہے سامنے عرصہ سمیٹ کر
سانسوں نے میرے جسم کا ملبہ سمیٹ کر
جاؤں کدھر کو میں کوئی منزل نہیں رہی
جس دن سے لے گیا ہے وہ رستہ سمیٹ کر
لفظوں کا رزق پاس ہے میری زبان کے
لیکن وہ لے گیا میرا لہجہ سمیٹ کر
اس شخص کے حصار سے نکلا نہیں ہوں میں
آدھا رکھے ادھیڑ کے آدھا سمیٹ کر
وہ ہے مرے خیال کی وسعت سے بدگمان
لایا ہوں اس کے سامنے سدرہ سمیٹ کر
کھینچی ہیں وقت نے جو طنابیں حیات کیں
میں چل پڑا ہوں زیست کا خیمہ سمیٹ کر
گھر میں مرا وجود مصور تھا جا بجا
دستک ہوئی تو آ گیا چہرہ سمیٹ کر
پرہیز کیجیے__مجھ سے،
.چائے ☕ کے سوا كسى سے محبت نہیں.❤️.
کر لیا تھا میں نے عہدِ ترکِ عشق
تم نے پھر بانہِیں گلے میں ڈال لیں
کیا کہا یاد کر رہے ھو۔۔۔۔۔!!
ہائے! بھول گئے تھے کیا۔۔!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain