Damadam.pk
@RoSe_PaTeL@'s posts | Damadam

@RoSe_PaTeL@'s posts:

@RoSe_PaTeL@
 

جو کہتے تھے تجھ بن جی نہیں سکتے
سو اب اس عہد کو وفا کر چلے
🔥💫

@RoSe_PaTeL@
 

آئیگی خبر آپ بھی کہینگے
!کل تک تو ٹھیک تھی
💫🔥

@RoSe_PaTeL@
 

دیجئیے بددعائیں جی بھر کے
__اگر ہم مر گئے تو آپ کا۔شکریہ!
💫🔥

@RoSe_PaTeL@
 

تم نے دیکھی ہے جواں موت کبھی..؟ میں
نے اسکا ارادہ باندھ رکھا ہے
🔥💫

@RoSe_PaTeL@
 

تہجد پڑھی تھی تجھے پانے کے کےلیے
ایسا ہوا کہ پھر رب ہی مل گیا
🔥💫

@RoSe_PaTeL@
 

ہماری موت بھی کیا موت ہوگی
تم پہ مرتے ہوے مر جائیں گے💫🔥

@RoSe_PaTeL@
 

آج پھر تم یاد آگۓ
آج پھر تکلیف حد سے ذیادہ ہے🔥💫

@RoSe_PaTeL@
 

ہمیں پوچھو کیا ہوتا ہے بنا دل کے جیے جانا___!!💫❤🔥

@RoSe_PaTeL@
 

تم آؤ گے مجھے ملنے خبر یہ بھی تم ہی لانا!!__❤🔥

@RoSe_PaTeL@
 

بہت آئی گئی یادیں مگر اس بار تم ہی آنا
ارادے پھر سے جانے کے نہیں لانا تم ہی آنا🔥❤

@RoSe_PaTeL@
 

رات کو بستر پر آنکھیں بند کر کے لیٹنے سے لے کر آنکھ لگ جانے تک کا وقت بہت اذیت ناک ھوتا ہے💫🔥

@RoSe_PaTeL@
 

کل شب خدا کے ساتھ بڑی گفتگو رہی
ڈر مت تیرے ستم کا کہیں ذکر تک نہ تھا🔥💫

@RoSe_PaTeL@
 

ہزاروں نسخے بناؤ مگر شفا کے لۓ
💫💕🔥نگارہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نھیں

@RoSe_PaTeL@
 

!!یادِ ماضی عذاب ہیں یا رب
🔥🚬چھین لے مجھ سے حافظہ میرا

@RoSe_PaTeL@
 

اچھی خاصی بیٹھی بیٹھی گم ہوجاتی ہوں
🚬🔥اب میں اکثر میں نہیں رہتی تم ہوجاتی ہوں

@RoSe_PaTeL@
 

میں تھک کر اکثر زندگی سے بولتی ہوں
🚬🔥مجھے جوانی کے دنوں میں موت آۓ

@RoSe_PaTeL@
 

کہتے ہیں ایک وقت ہوتا ہے قبولیت کا
🚬🔥حیران ہوں کس وقت نہیں مانگا موت کو

@RoSe_PaTeL@
 

آج پھر تم یاد آگۓ
🚬🔥آج پھر تکلیف حد سے ذیادہ ہے

@RoSe_PaTeL@
 

موت آۓ تو دن پھرے غالبء
🔥🚬ذندگی نے تو مار ہی ڈالا ہے

@RoSe_PaTeL@
 

آتشِ عشق ایسی کہ بچا کچھ بھی نھیں🚬🔥