Damadam.pk
@Tnhai@'s posts | Damadam

@Tnhai@'s posts:

@Tnhai@
 

یاالله پاک اس پیاری صبح کو ہمارے لیے خوشیوں کا باعث بنا دے
یا اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھ نا اور شیطان کے شر سے بچانا
یا اللہ اس دن کو ہمارے لئے باعث رحمت بنا
ہمارے حق میں بہتر فیصلہ فرما
آمین

@Tnhai@
 

تنہا ہونا یہ نہیں ہوتا کہ آپ کے پاس کوئی نہیں ہے تنہا ہونا دراصل یہ ہوتا ہے کہ سب آپ کے پاس ہیں لیکن آپ کا کوئی نہیں

@Tnhai@
 

کیوں وصل کی شب ہاتھ لگانے نہیں دیتے
معشوق ہو یا کوئی امانت ہو کسی کی

@Tnhai@
 

Sab apny apbi lgi Hui haia tik tok mjy koi dhkti nhi Dhko na 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

@Tnhai@
 

کیا جانے اسے وہم ہے کیا میری طرف سے
جو خواب میں بھی رات کو تنہا نہیں آتا

@Tnhai@
 

نہ غرض کسی سے نہ واسطہ مجھے کام اپنے ہی کام سے
ترے ذکر سے تری فکر سے تری یاد سے ترے نام سے

@Tnhai@
 

کب دو گے نجات مجھے ان راتوں کی تنہائی سے
اے عشق
اپنے ظلم دیکھ اور میری عمر دیکھ

@Tnhai@
 

مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں
پالینا ہی عشق نہیں فنا ہونا بھی عشق ہے

@Tnhai@
 

تیرے بغیر اس موسم میں وہ مزہ کہاں
کانٹوں کی طرح چبھتی ہیں، بارش کی بوندیں🙈

@Tnhai@
 

اے بارش برس برس اور برس
أج تو اس کی يادوں کو بہا لے جا

@Tnhai@
 

Have a sweet wather😘😘
mae or maeri tNhai🤣🤣
😭😭😭😬

@Tnhai@
 

Basa Hai Ankhoon Main Apka Chehra Is Tarah,
Gulab Main Khushbo Basi Hoti Hai Jis Tarah,
Namaz Parh Li Ho Aur Dua Na Mangi Ho,
Ap Ki Kami Mehsoos Hoti Hai Kuch Is Tarah

@Tnhai@
 

دریا میں اترنے کا سلیقہ نہیں جن کو
نادان ہے ساحل پہ گوہر ڈھونڈ رہے ہیں
ہم لوگ نمازوں کے بھی پابند نہیں ہیں
اور اپنی دعاؤں میں اثر ڈھونڈ رہے ہیں

@Tnhai@
 

شہری لڑکی کی شادی گاؤں میں ہو گئی
اس کی ساس نے بھینس کو چارہ ڈالنے کا کہا
مگر اس کے منہ میں جھاگ دیکھ کر وہ وآپس آئی
ساس نے پوچھا کیا ہوا بہو
ایسے ہی وآپس آ گئی؟
بہو بھینس ابھی برش کر رہی ہے ماں😂😂😂🤣

@Tnhai@
 

تخت سکندری کی نہیں جستجو ہمیں___☆ اک شخص ہم خیال ہو، یہ آرزو ہے بس___☆

@Tnhai@
 

اگر تم اللہ کی عبادت نہیں کر سکتے تو گناہ کرنا چھوڑ دو

@Tnhai@
 

زندگی ہمیشہ یہ سوچ کر گزارو کہ وہ اللہ ہے جس نے زندگی دی ہے
وہ سب کچھ عطا کرے گا بس آپ مانگنے کا انداز ٹھیک کر لو

@Tnhai@
 

ناواقف ہے تو میری چاہت کے جنون سے اگر تو چاہے تیرا نام لکھ دوں جگر کے خون سے

@Tnhai@
 

نہ چاہتے ہوئے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے خدا دل تو دیتا ہے لیکن دھڑکن کسی اور کو بنا دیتا ہے

@Tnhai@
 

عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥