گچھ لوگ شروع شروع میں اتنی توجہ دیتے ہیں ہمارا دو منٹ چپ رہنا بھی برداشت نہیں کرتے۔ ہماری بے رخی پر ہزار بار پوچھتے اور پھر ایک وقت آتا ہے۰۰۰۰۰۰ہماری طویل خاموشی بھی اثر نہیں کرتی۰۰۰۰۰۰ہماری بے رخی،ہماری ناراضگی۰۰۰۰ سب بے معنی ہوتی ہے-🍁😔
🖤🖤🖤
کسی کے دل میں اپنی بے پناہ محبت بسا کے اُس شخص کو زہنی طور پر عادی بنا کر چھوڑ جانا اُس کا قتل کرنے سے بھی بدتر ہے جب شادی ماں باپ کی مرضی سے کرنی ہو تو کسی کے ساتھ رشتہ قائم کرنے سے پہلے بھی ماں باپ سے اجازت لے لیا کرو۔ 😔🖤
زوہیب 🖤
برباد کر دیتا ہے💔۔
🍁دوغلا یار اور ادھورا عشق
عشق وہ نہیں
جو ہو جائے💜🌺
عشق تو وہ ہے جو کسی کا ہونے
❤🔥نہ دے
❤لوگ زلفوں کے دیوانے ہوتے ہیں ❤
❤میں اس کے حجاب پہ مرتا ہوں❤
It's easy to find a new one.
But it's damm heard to find the true one😌
💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے 💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں 💔
zoحAiB..🙇♂️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain