یوں تو کی ہیں زندگی میں ہزار غلطیاں
پر سزا وہاں ملی جہاں بے قسور تھے
wbm
کچھ آزمائشیں ہمارے لیے ہوتی ہی نہیں
یہ تو حق اور باطل کو جدا جدا کرنے لیے ہوتی😊
wbm
قیامت سے پہلے قیامت دیکھی ہے
ایک ماں کی ہستی کے سوا ہر شخص نے کہا
نفسی نفسی 😢
کیوں گھبرا جاؤ ان حالات سے
سلجھا رکھی ہے پہیلی ایک خواب نے
wbm

ہم پر گزریں ہم نے خاموشی سے سہ لیا
ان پر گزریں خیر ان کا گیله بنتا ہے
یہ اپنے ہی ہوتے ہیں جنہیں معلوم ہوتا ہے
غیروں کو کیا معلوم دل دکھتا کہاں سے ہے
😢
Dil ke Arman Anso ma beh gay
I can't believe it
امی جی😭😢😢
Ak or khowab pora ho gia🙃🙃☹️☹️😥😭😭😭😭😭😭😭
Yaaa Allah😑
رب نے تمہیں منافقوں سے کھینچ نکالا تھا حق میں بہتر نہیں جو تمہں دور کیا ہر اس چیز سے
ایک تیری خوشی کو دیکھ کر
میں اپنے سارے غم بھول جاتا ہوں
تصاویر بدلی ہے کردار تو نہیں
آی ڈی بدلی ہے شخصیت تو نہیں
رہتا ہوں پر سکون اور مطمئن کیوں کہ
دیکھا رکھا ہے رب نے شریکِ حیات مجھ کو♥️
وہ مستقل چاہیے اس لیے
مختصر کی طلب نہیں رکھی کبھی
Wbm
ماضی کی کتاب نہ کھولیے خدارا
ایک بات سے ہر ایک بات نکلے گی
Wbm
